@gull3.bsky.social
بیچ دریا کے بھی ہوتے ہوئے پیاسا ہونا
کتنا مشکل ہے کسی بھیڑ میں تنہا ہونا
قمر گورمانی
اپنی اہمیت دوسروں کے رویئے سے
مت ناپیں۔
آپ کی اصل قیمت آپ کے اندر کے
سچ ، خلوص، اور احساس میں ہے.
نہ کہ دوسروں کی رائے میں۔
اسلام وعلیکم
Talent might open doors, but only hard work keeps them open.
Discipline beats potential every time.
پردیس میں اِک آدمی جب کاٹتا ہے عمر
پردیس بھی تو آدمی کو کاٹتا ہے یار
فیصل محمود
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
سرور خان سرور
وقت کے پار جا سکو تو سنو!!
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے
ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
ان سے کہنا زبان سوکھ گئی
ان سے کہنا کلام باقی ہے
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں
ان سے کہنا ترس گئیں ان کو
ان سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
ان سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جا سکو تو سنو!!
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں۔