Virgo's Avatar

Virgo

@ghazalv31.bsky.social

286 Followers  |  151 Following  |  3 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.654

Latest posts by ghazalv31.bsky.social on Bluesky

Inshallah ❤️💚

25.11.2024 14:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 13:45 — 👍 675    🔁 223    💬 41    📌 8
Post image

صنف آہن

21.11.2024 10:26 — 👍 30    🔁 10    💬 2    📌 2
Post image

عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!

21.11.2024 10:40 — 👍 307    🔁 129    💬 17    📌 4
Video thumbnail

‏🚨ظلم کی انتہا

پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پولیس ریڈ

پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں

21.11.2024 10:40 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان

20.11.2024 09:00 — 👍 254    🔁 108    💬 13    📌 6
Post image

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔

21.11.2024 10:44 — 👍 303    🔁 128    💬 5    📌 4
Video thumbnail

کرین پہنچ گئی 🚨
ریڈ زون کی طرف جانے والا راستہ جلد کنٹینرز کے ذریعے بند کر دیا جائے گا۔

20.11.2024 19:25 — 👍 25    🔁 9    💬 1    📌 0
Post image

الحمدللہ❤️💚

20.11.2024 11:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

19.11.2024 19:25 — 👍 340    🔁 126    💬 14    📌 5
Video thumbnail

‏بریکنگ نیوز تو ادھر ہے۔
پرویز سندھیلا کھانے کے دوران مریم نواز کو گالیاں نکال رہا ہے۔
مار او ڈپٹی۔
#imrankhan
#pti
#follwer

19.11.2024 19:37 — 👍 29    🔁 9    💬 4    📌 1
Post image

‏فائنل کال - وقټ انقلاب! ‬⁩

19.11.2024 16:54 — 👍 340    🔁 138    💬 14    📌 3

Bluesky b VPN se hi chal raha hai 😬😏....

19.11.2024 18:15 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!

19.11.2024 12:08 — 👍 547    🔁 174    💬 31    📌 9
Post image

وفاقی "ادارے" کے اہلکار ہیں انکی میرے ساتھ ابھی بات ھوئی ھے انھوں نے مجھے کہا ھے کہ اپنے پی ٹی آئی کے تمام گروپس میں شیئر کرو اور لوگوں کو بتائیں کہ چاچا نظام دی اور حکومت ایک اور 9 مئی کی پوری تیاری کر چکی ھے 24 نومبر کو. اس لئے تمام لوگ شیئر کریں پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی مطلع کریں

19.11.2024 15:54 — 👍 18    🔁 6    💬 0    📌 1
Post image

‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

19.11.2024 17:01 — 👍 371    🔁 151    💬 25    📌 6
Post image

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:17 — 👍 1143    🔁 408    💬 34    📌 21
Post image Post image Post image Post image

‏پنجاب میں قانونی امداد کے لیے آئی ایل ایف پنجاب نے لسٹ جاری کر دی .24 تاریخ فائنل کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے دوست ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں .
#pti

19.11.2024 14:36 — 👍 32    🔁 18    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 14:44 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔

19.11.2024 15:08 — 👍 535    🔁 161    💬 25    📌 4
Preview
a group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht ' ALT: a group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht '

نکلو پاکستان کی خاطر عزم اعلی شان کی خاطر

19.11.2024 14:12 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل

19.11.2024 07:31 — 👍 474    🔁 192    💬 29    📌 6

@ghazalv31 is following 16 prominent accounts