@iamfahad.bsky.social
علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔
9 مئی کی تاریخ دوبارہ دہرانی شروع کردی! 🚨🚨
کھنہ پل میں 300 افغانیوں کے جتھے نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے تباہ کردیا۔
اسی وجہ سے کنٹینر لگائے جاتے ہیں کیونکہ اس جاہل طبقے کا مقصد کبھی "پرامن" اختجاج نہیں رہا۔
یہی توڑ پھوڑ ہی تحریک فساد کا وطیرہ ہے۔
نو مئی کو کہتے تھے روکا کیوں نہیں
آج روکا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں ہے
😂😂😂
سلام یا باجوہ یہ تم کس کو اٹھا کر لاۓ ہو۔
23.11.2024 20:31 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0😢😢😢
23.11.2024 20:27 — 👍 146 🔁 41 💬 9 📌 2میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا🙄
22.11.2024 13:13 — 👍 17 🔁 2 💬 1 📌 0صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
22.11.2024 13:37 — 👍 45 🔁 24 💬 2 📌 0صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
22.11.2024 13:37 — 👍 89 🔁 42 💬 5 📌 2جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
پاڑا چنار لھو لھان
21.11.2024 15:26 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0یہ نمونہ چیک کریں 😆 😆
20.11.2024 19:39 — 👍 181 🔁 41 💬 15 📌 2بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔
یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں
یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
Here’s hoping @bsky.app helps people communicate without adding to the anger and hate already out there.
17.11.2024 15:40 — 👍 238 🔁 44 💬 49 📌 10
#Gaza_Seeks_Humanitarian_Attention
#Stop_Gaza_Genocide
#Stop_Bombing_Innocent_Civilians_In_Gaza
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
I am waiting
18.11.2024 19:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
18.11.2024 16:28 — 👍 849 🔁 81 💬 91 📌 12Please follow me
18.11.2024 18:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0I Love Pakistan
17.11.2024 21:47 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0القرآن الکریمم
18.11.2024 16:01 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0پُر امن احتجاج اوراختلاف راۓ ھر کسی کا بنیادی حق ھے-
شوق سے احتجاج کریں لیکن اپنے کارکنوں ، عوام الناس اور سیکیورٹی اھلکاروں کی زندگیا ں اور سرکاری و عوامی املاک خطرے میں ھرگز نہ ڈالی جائیں-
گھیراؤ جلاؤ اور لاک ڈاؤن جانی و مالی نقصانات کی وجہ بنتے ھیں-
Nawaz sharif
18.11.2024 17:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0