جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
@asifviews.bsky.social
سمندروں کا راہی
جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
میں بھی آج سے یوتھیوں کی بائیکاٹ مہم میں حصہ لے رہی ہوں اور عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہوں اور آج سے عمران خان اور عمران ریاض دونوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا
تورا خان نیلے آسمان پہ خوش آمدید @dakhattak.bsky.social
01.12.2024 09:52 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0دبئی نے نوکری کے لئے آنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دے دیا ھے
احتجاج میں جن پر ایف آئی آر ھو گئی وہ تو دبئی جانے کے لیے گھوڑے لگ جائیں گے
پیرنی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے
لاٸٹس آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا پور اور پیرنی دونوں خود غاٸب تھے ۔۔۔
واردات نمبر 420
یہ شخص پولیس والوں پر حملوں میں ملوث رھا،جی بی سے حاضر سروس پولیس والے لایا ان سے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں پر حملے کروائے اور اب یہ فورسز کو دھمکیاں دے رھا ھے ،کوئی اس کو گرفتار کرے گا
27.11.2024 10:35 — 👍 37 🔁 15 💬 6 📌 1الحمدللہ
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں واپسی مثبت ٹریڈنگ۔
ھنڈرڈ انڈیکس میں 4500 پوائنٹس کا اضافہ۔
کئی نفسیاتی حدیں بحال
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری NOC کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا. محسن نقوی
27.11.2024 10:45 — 👍 22 🔁 5 💬 1 📌 0ھنسنا ضروری ھے
27.11.2024 11:00 — 👍 57 🔁 24 💬 1 📌 0انقلاب کے بھاگنے کے بعد
27.11.2024 11:03 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0اسی فیر ناں ای سمجھیے؟ 😂😂😂
27.11.2024 11:07 — 👍 20 🔁 7 💬 2 📌 2بشری بی بی نے اگر بات نہیں مانی تو لیڈر شپ کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا بشری بی بی کو فیصلوں کا اختیار کیسے دیا گیا؟ ساری پارٹی کا بیڑا غرق کردیا گیا۔شوکت یوسفزئی
27.11.2024 11:29 — 👍 27 🔁 8 💬 0 📌 0صوبائی ڈسزاسٹر منیجمنٹ کے بستر ہیں جو پی ٹی آئی کے ورکر استعمال کررہے ہیں
26.11.2024 08:44 — 👍 21 🔁 13 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
25.11.2024 12:05 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اچھا جی عینی شاہد صاحب۔۔۔۔
25.11.2024 12:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تصویر شو ای نہیں ہو رئی
24.11.2024 18:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ناممکن
24.11.2024 17:58 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مستری۔۔۔💪
23.11.2024 18:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0We left international celebrities behind on Twitter, here you'll find only local types of celebrities.
23.11.2024 17:39 — 👍 10 🔁 5 💬 5 📌 1کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے۔۔۔۔
23.11.2024 17:12 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1نائس شک ڈیئر
23.11.2024 12:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں
23.11.2024 09:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کم ظرفوں کا خیال کرنا ایسا ہی جیسے آپ خالی ہانڈی میں چمچ چلاتے رہیں کچھ نہ ہوگا اور کچھ کم ظرف سانپ کی طرح ہوتے ہیں دودھ پلاتے رہو تب بھی ڈسنے سے باز نہیں آتے.
22.11.2024 19:15 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0یہاں بھی لگتا ہے ٹھرک کا کاروبار شروع ہوچکا ہے.
22.11.2024 19:20 — 👍 2 🔁 1 💬 2 📌 0پردیسیوں کے چھٹی آنے کا موسم آ گیا۔۔۔
22.11.2024 19:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0To whom it may concern....
22.11.2024 18:58 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ست بسم اللہ جی آیا نوں
22.11.2024 16:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
جب آپ بازار سے دھنیہ کی جگہ پودینہ اٹھا لائیں
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
پیرنی تو پھر پیرنی ھے نا
21.11.2024 21:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0