💔💔
20.11.2024 12:29 — 👍 81 🔁 20 💬 6 📌 2@tschoudhry.bsky.social
💔💔
20.11.2024 12:29 — 👍 81 🔁 20 💬 6 📌 2اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
21.11.2024 14:40 — 👍 40 🔁 12 💬 1 📌 1یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
21.11.2024 05:12 — 👍 23 🔁 11 💬 2 📌 0
حرف آخر بس انقلاب انقلاب انقلاب
"عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
20.11.2024 22:45 — 👍 42 🔁 19 💬 1 📌 1
اگر حکومت عمران خان کو دے دی جائے تو اسکا مطلب کہ ہم پھر اڈیالہ جیل میں ہونگے
(رانا ثناء اللہ)
انجام پتہ ہے ان بےشرموں کو اپنا 😂😂
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#PTI_Followers
#khani_tweets
#PTI_Followers
🚨پورے پاکستان میں ILF کے وکلاء 24 نومبر کی کال کیلئے تیار ہیں،
وکلاء احتجاج میں بھی شرکت کریں گے اور قانونی سپورٹ بھی فراہم کریں گے،
*معظم بٹ ایڈووکیٹ
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
20.11.2024 13:17 — 👍 123 🔁 26 💬 10 📌 1اوریا مقبول صاحب بھی رہا ہو گئے۔ الحمدللہ رب العالمین ۔
20.11.2024 12:44 — 👍 29 🔁 8 💬 3 📌 124 نومبر کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پی ٹی آئی احتجاج کرے گی۔
20.11.2024 13:17 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0سائفر نہیں تھا تو عمران خان کو سزا کیوں دی۔ڈیمارش کیوں کیا۔۔یہ کہتے ہیں مداخلت تھی ہم کہتے ہیں سازش تھی ۔۔۔۔!! علی امین گنڈا پور
22.03.2024 14:49 — 👍 6 🔁 5 💬 0 📌 0Earth from Mars | NASA
19.11.2024 12:50 — 👍 1763 🔁 151 💬 47 📌 16*_سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 471 دن ہو گئے_*🥹💔
19.11.2024 08:03 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے-
عمران خان🇵🇰
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
فائنل راونڈ آزادی یا پھر غلامی
24/11/2024
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#Finalcall
INSHA AllAH🤲🏻🤲🏻🫶🏻
19.11.2024 10:18 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0Who knows him😊??
Who loves him??
19.11.2024 10:33 — 👍 38 🔁 10 💬 4 📌 0