@naveedahad5.bsky.social
🙏😢🤲🕋🤲😢🙏
📣
Wolf close up with beautiful yellow eyes.
This one stepped out of the forest right smack in front of me, posed for a few photos and then moved on.
Did you know wolf pups have blue eyes and they change to this bright yellow over time ?
شکر الحمداللہ 🤲
22.11.2024 08:58 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0والدین
بےخبر - خش ہیں !!
۔📣😔📣۔
آج یعنی26نومبر کے دن کیptvکی سالگرہ کے علاوہ ایک اور اہمیت بھی ہے کہ1997میں اسی دن پاکستا کی پہلی موٹر وے کا افتتاح کیا گیا تھا۔
یہ افتتاح اس وقت کے وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے کیا تھا۔
پاکستان میں موٹرویز متعارف کروانے کا سہرا بھی نوازشریف کے سر ہی ہے
😄
22.11.2024 07:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0😄
22.11.2024 06:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وہ اُس وقت تک بیوقوف بنتے رہیں گے جب تک آپ جیسے جغادری، داستان گو، کہانی ساز اپنے قلم کے زریعے اَُنہیں اور عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے.
22.11.2024 06:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں
نا چن نا انج نئیں
جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو
20.11.2024 15:09 — 👍 29 🔁 9 💬 2 📌 2😂🤣😂😅😅
21.11.2024 06:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ
پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی
آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
واہ بانکے میاں 🇵🇰🌻✊👏👏👏🤩
21.11.2024 06:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میجر محمد حسیب شہید کی شہادت💔
شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے💔
ٹرمپ کی کال نہ آنے کے باعث "ڈٹ کر لیٹے" ہوئے کپتان کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ NRO کی فریاد
19.11.2024 07:53 — 👍 29 🔁 16 💬 3 📌 0آہو 💯🤣🤣🤣👌👌👍✊
19.11.2024 12:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئینگے ؟"🤔
19.11.2024 08:35 — 👍 29 🔁 3 💬 2 📌 1Hello Pakistan 🦋
19.11.2024 03:33 — 👍 306 🔁 22 💬 48 📌 4🤔🤭😄
18.11.2024 23:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جی
18.11.2024 22:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0👍اوکے، ٹرائ کرتا ہوں.
18.11.2024 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بانکے میاں آپ ہی وہ فرق بتائیں.
18.11.2024 14:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0follow Account
@athar01.bsky.social
😅
18.11.2024 12:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
18.11.2024 11:14 — 👍 19 🔁 1 💬 0 📌 0لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلہ
18.11.2024 10:07 — 👍 22 🔁 3 💬 0 📌 0أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
18.11.2024 10:10 — 👍 29 🔁 3 💬 1 📌 0صبح صبح اکاؤنٹ بنایا ہے، اب برائے مہربانی فالو بیک دے دیجئے گا. 💚🇵🇰🌻✊
18.11.2024 09:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0