's Avatar

@alisher10.bsky.social

Journalist based on Gilgit Baltistan/Columnist, Blogger, Anchor Kay2 TV and Demotivation speaker

1 Followers  |  1 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4128

Latest posts by alisher10.bsky.social on Bluesky

Redirecting...

گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی، حکومتی صورتحال اور الیکشن صورتحال پر میرا نکتہ نگاہ

www.facebook.com/gbdotplus/vi...

09.12.2024 16:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

محسن نقوی کا کیا ہے، کام پورا ہونے کے بعد اسے لانے والے ہی اسے کسی ایسے مقام پر پہنچا دیں گے کہ وہ سیاسی بیٹھکوں میں قصہ پارینہ بن جائے گا، ہاں مگر ڈی چوک کے سیاسی کارکنوں کا خون نون لیگ اور پیپلز پارٹی اتحاد کا پیچھا کرے گا۔

01.12.2024 14:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

امریکہ نے آج تک رجیم چینج کے ذریعے 79 حکومتیں تبدیل کیں، مگر جو ذلت,بدنامی اسے عمران خان حکومت ختم کرنے پر اُٹھانا پڑی اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، ہماری اسٹبلشمنٹ نے بھی درجنوں حکومتیں گرائیں لیکن عمران خان کی حکومت گرانے پر انہیں جس نفرت اور رسوائی کا سامنا ہے اس کی بھی کوئی مثال نہیں ملتی

18.11.2024 12:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@alisher10 is following 1 prominent accounts