کہ یہ واقعہ کب ہوا اور ہمیں اس کی خبر کیوں نہیں اب تک؟ اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ معصومانہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ کیا ہم بھی ان صاحب کو ایوارڈ دینے کے بارے میں سوچیں؟
لخ دی لعنت تہاڈے تے۔
@sameer-chaudhry.bsky.social
آخر! مٹی ہے
کہ یہ واقعہ کب ہوا اور ہمیں اس کی خبر کیوں نہیں اب تک؟ اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ معصومانہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ کیا ہم بھی ان صاحب کو ایوارڈ دینے کے بارے میں سوچیں؟
لخ دی لعنت تہاڈے تے۔
بھارتی حکومت نے ایک پاکستانی شہری کو حج کے دوران چوالیس بھارتی شہریوں کی جانیں بچانے پر اپنا اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے انڈیا میں مدعو کیا ہے کہ وہ اپنا ایوارڈ وصول کر سکے۔ پوسٹ کے ساتھ لگے ہوئے لیٹر میں محترم پاکستانی وزیر اعظم اپنی وزارتوں سے پوچھ رہے ہیں
06.01.2025 08:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Today 2 SA's beat SA
(Saim Ayub & Salman Agha)
پھر تو ہر دستِ مسیحا بھی مجھے خار لگا
تم نے دل اِتنا دُکھایا ہے مگر، کوئی نہیں
کون ہے مستقل مکین یہاں
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے
بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے!
میـں تو جلد بـاز ہوں ازل سے ہی جنـاب
مگر آپ تو محبـت زرا تسـلی سے کیجئے!
غلام دوڑتے پھرتے ہیں مشعلیں لیکر
محل پہ ٹوٹنے والا ہو آسمان جیسے
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت! تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو
اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو
میں سخن فہم ہوں کسی وصل کا محتاج نہیں
چاندنی رات ہے ایک شعر سنا دے مجھ کو
خود کشی کرنے کے موسم نہیں آتے ہر روز
زندگی اب کوئی رستہ نہ دکھا دے مجھ کو
میں راہ دیکھتا رہا یاروں کی صبح تک
باصر بھرے بھرائے میرے جام رہ گئے
میں کئی بار ہو چُکا بُوڑھا
زندگی اتنی مختصر بھی نہیں
Popularity of Khan!
This Irishman came to support Imran Khan while on crutches. I saw him at the train station, struggling to go down the stairs. Yet he came, protested, and stood there in the rain.
آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آ جا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
بات ٹھہری جو عدل پر واعظ
پھر یہ منت یہ التجا کیا ہے
چاند سا کہا تو کہنے لگے
چاند کہیئے نا یہ چاند سا کیا ہے
اب اس سے بڑھ کے بھلا کیا ہو احتیاط وفا
میں تیرے شہر سے گزروں، تجھے خبر نہ کروں
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
ایک لمحے کو میرے پاس آؤ
اور لمحے کی آنکھ لگ جائے
یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح ہوتا
اک عمر گزری ہے تیری یاد کا نشہ کرتے
اب تجھے روز نہ سوچوں تو بدن ٹوٹتا ہے
مجھ سے کرتے ہیں قتیلؔ اس لئے کچھ لوگ حسد
کیوں میرے شعر ہیں مقبول حسیناؤں میں
یقین کیسے دلاؤں کہ دل نہیں ٹوٹا
ہمارے شعروں میں آگیا کمال ویسے ہی
عطائے درد میں وه بھى نہیں تھا دِل کا غریب
فراز میں نے بھی بخشش میں حد نہیں مانگی
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پہ
لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے
تیرے بغیر شہر میں ، ہر ایک سے منیر
میں دل لگا رہا ہوں مگر لگ نہیں رہا
دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں
جو کچھ مجھے دیا ہے، لوٹا رہا ہوں میں
اوریا مقبول جان کی بھی ضمانت منظور
20.11.2024 11:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
20.11.2024 11:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جنرل عاصم ملک نے بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع
19.11.2024 17:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن
پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں