@kakashi804.bsky.social
🇧🇫🇵🇸
میرا دل ہی نہیں مانتا کہ میں کسی کی غلامی کروں۔۔✌️🔥
10.12.2024 14:19 — 👍 23 🔁 7 💬 0 📌 0شام حماہ شہر میں بشار درندے کا ظالم فوجی افسر طلال دقاق گرفتار
سرعام حماہ شہر میں پھانسی لگا دی گئی
ہر ظالم آمر فرعون کا یہی انجام ہوتا ہے
بشار درندہ خود تو جان بچا کر بھاگ گیا
لیکن اس کے احکامات مان کر عوام پر ظلم کرنے والے ظالم تنہا رہ گئے
#گولی_کیوں_چلائی
10.12.2024 05:38 — 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 0میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
عمران خان کے تاریخی الفاظ
آئی ایس آئی یا CIA اس کو خرید سکتے ہیں جس کی کوئی قیمت ہو مجھے وہ کیا خریدیں گے میری کوئی قیمت نہیں
نام ہے عمران احمد خان نیازی 😎
شامی صحافی کے بقول،
کہہ رہا ہے کہ( صیدیانا جیل) زیریں زمین ایسے قیدی دیکھے جو کسی نے بیس سال کسی نے 15,10,5,سال تک سورج کی روشنی تک نہیں دیکھی ،اور اُن میں سے ایک یہ ہے جو 13,سال کے بعد پہلی بار روشنی میسر آئی،
Orion and Sirius
08.12.2024 10:27 — 👍 101 🔁 7 💬 3 📌 1So many stars
08.12.2024 01:59 — 👍 153 🔁 15 💬 1 📌 1@serenity-felting.bsky.social
08.12.2024 06:27 — 👍 1093 🔁 69 💬 8 📌 3Credit: Yin Hao
Meteor Shower and Orion in Mongolia 🇲🇳
07.12.2024 23:11 — 👍 14412 🔁 1165 💬 125 📌 47یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
🤧
07.12.2024 19:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے
07.12.2024 16:42 — 👍 17 🔁 7 💬 0 📌 0IT'S IMRAN AHMAD KHAN NIAZI ERA....AND WE LIVING IN IT PROUDLY 😎❤✌🏻🇧🇫
Alhamdulillah 💖
Credit:Mehran zafar
07.12.2024 05:17 — 👍 1080 🔁 65 💬 7 📌 5یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔
نہتے بے گناہ عوام پر #گولی_کیوں_چلائی
بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگیں ان فوجی مصنوعات کا بیکاٹ کریں
#گولی_کیوں_چلاءی
اپنے حق کے لیے تھوڑی قربانی دینی ہوتی ہے جو کچھ لوگو کو بہت بعد میں سمجھ لگتی ہے
05.12.2024 07:38 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 1سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
06.12.2024 16:31 — 👍 67 🔁 40 💬 4 📌 1Honestly the abduction of Aladeen's father is an act of cowardice by the state...this is state-sponsored terrorism!
Let's raise our voices for all our heroes fighting against Fascism!
If they want to silence Aladeen,we all are Aladeen!
@humanrightshls.bsky.social @hrw.org @aladeen44.bsky.social 🤲🏻🤍
Release Aladeen’s Father !
06.12.2024 14:38 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Credit: Cho any
06.12.2024 14:56 — 👍 890 🔁 72 💬 7 📌 6کیا آپ لوگوں نے بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے؟
06.12.2024 14:56 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0بات تو سچ ہے جی
#ضد_بن_گیا_ساڈی_خان