جب لوگوں کو یہ احساس ہو جاتا ہـے کہ ریاست کسی قوم کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے فائدے کے لیے چلائی جاتی ہـے تو فرد قوم کی خاطر قربانی دینے سے قاصر ہو جاتا ہـے اور اپنے مفادات کی تلاش میں مائل ہو جاتا ہـے!!
25.02.2025 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@mirasbaloch.bsky.social
جب لوگوں کو یہ احساس ہو جاتا ہـے کہ ریاست کسی قوم کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے فائدے کے لیے چلائی جاتی ہـے تو فرد قوم کی خاطر قربانی دینے سے قاصر ہو جاتا ہـے اور اپنے مفادات کی تلاش میں مائل ہو جاتا ہـے!!
25.02.2025 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب آپ کے جس عمل سے دشمن کو زیادہ صدمہ اور تکلیف پہنچ جائے تو سمجھ لینا کہ یہ عمل آپکی کامیابی اور دشمن کی ناکامی کا پیش خیمہ ہے۔ تو بلا جھجھک تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود اس عمل کو مربوط و منظم انداز میں جاری رکھو!
21.02.2025 06:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سمی باہوٹ (پناہ گرین )تھا دودا گورگیج کی۔۔
صرف باہوٹ کی روایات کی پاسداری میں دودا امر ہوا۔۔
آج کی سمی بھی پکار رہی ہیں۔۔
زمین زادوں کو سر زمین بلوچستان جو ماں کا مقام رکھتی ہے۔۔
تمہاری باہوٹ ہیں۔۔
#BalochGenocideRemembranceDay
مزاحمت ہی زندگی ھے۔۔۔
لمہ وطن
لُمہ ءِ وتن
لُمہ کریمہ
زِندمان ءِ زیبائیاں ھما مردم پھم اِت کنت کہ آئی ءِ بے کساسیں مھر گوں زمین ءِ ھاک ءَ بندوک بہ بنت، ھمے ھاک اِنت کہ کارِستاں نمیران کنت ءُ لیکھاں ابدمان۔۔
#BalochWomenDay
#Lumma_E_Watan
قدردان قوموں کی بڑی نشانیوں میں سے اک علامت یہ بھی ہوتی ہیں۔۔
کہ وہ اپنے ہر خوبصورت لمحوں میں اپنی قومی لیڈروں کی عکسبندی کرتی ہیں۔۔
بلکہ ان کی وجود کو اپنی زات میں جذب کرتی ہیں ۔۔
بلوچ قوم کے نوجوانوں کی اس طرح کی سوچ و فکر ان کی قومی نظریہ کو کامیاب بناتی ہیں ۔۔
حالات حاضرہ میں جہد مسلسل میں سنگت بیبگر بلوچ اور گلزارِ دوست بلوچ ۔۔۔سر سلامت بات۔۔۔
11.12.2024 12:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اصول قدرت نے اپنی تخلیقی کار سازی میں اتحاد و اتفاق کو کامیابی جبلت منظور رکھا ہیں۔۔
بس خواہشوں سے نہیں کوششوں کے پس منظر میں پوشیدہ راز رکھا ھے۔۔
خطہ براعظم ایشیا میں بسنے والے سر زمین بلوچوں کو منزل کی نہیں رہبر (راہشون ) کی ضرورت ہیں۔
جب کوئی آرٹ حقیقت ظاہر کرتا ہے تو کتنا دلچسپ نظر آتا ہے🍂
11.12.2024 10:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0The Baloch soil and the heavens above take pride in the strength and determination of these remarkable women 💙
03.12.2024 09:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلبل کے پر میں کوئی باز نہیں بنتا
بزدل کے ہاتھ میں کوئی راج نہیں ہوتا
سر جھکنے کی عادت پڑ جائے لیڈر کو
اس کےسر پر راجی تاج 👑 نہیں ہوتا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لیڈرشپ اپنی ذمداری بھرپور انداز میں نیبتے ھوے ۔۔
No Rick No Story
Lead by Example
سیاسی طور پر بلوچستان میں صرف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لیڈرشپ زندہ ہے۔
باقی سب زندہ سیاسی لاشیں ہیں۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی لیڈرشپ میں سب سے بڑی کوالٹی جو بلوچ قوم کو پسند ہیں۔
صحیح وقت پر صحیح جگہ ہونا
صحیح وقت پر صحیح بات کرنا
صحیح وقت پر صحیح کام اٹھانا