سید عمران۔شاہ's Avatar

سید عمران۔شاہ

@syedimranshah.bsky.social

I am Genral secretary PMLN Phularwan Sargodha. We love Muhammad Nawaz Sharif to the extent of passion and soldiers of Mian Muhammad Nawaz Sharif

5,442 Followers  |  11,447 Following  |  206 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7266

Latest posts by syedimranshah.bsky.social on Bluesky

Post image

الوداع اے گزرتے سال
کچھ خواب تھے جو خواب ہی رہے
کچھ خواٸش تھی جو حسرتیں بنی
کچھ ڈر تھے جو سچ ہوے
کچھ اپنے تھے جو اجنبی ہوے

31.12.2024 12:45 — 👍 13    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏واہ چاچو❤️
دیوالیہ ہوتے ملک میں صرف ایک سال کے دوران شرح سود 21 سے 13 فیصد پر لانا مذاق نہیں ھے۔ قسمیں اس قابل بندے کو صرف 5 سال کھل کر کام کرنے دیں یہ آپ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔۔۔

18.12.2024 10:46 — 👍 18    🔁 2    💬 2    📌 0

بشریٰ پیرنی نے دیہاڑیاں لگائیں، مال بنایا، یہ ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اور اب بشریٰ KP میں جاکر یہ دھندا چلارہی ہے۔ تقرریاں، تبادلے اپنے ہاتھ میں لے رہی ہے۔ پنجاب میں گوگی کے ذریعے لوٹ مار کی۔ بشریٰ پوری طرح سیاست میں ملوث ہے، پنجاب میں نیٹ ورک چلارہی تھی۔

13.12.2024 17:45 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

غرور و تکبر کا سر اس طرح نیچے آتا ہے

دیکھیں کس طرح تکبرانہ لہجے میں عمرایوب، اسدقیصر، شہریارآفریدی، گوہرعلی خان، رؤف حسین کی گردن میں سریا تھا، اور کہتے تھے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی سے بات نہیں کریں گے ۔۔۔ اور اب حکومت کے پاؤں میں بیٹھ کر مذاکرات کی بھیک چاٹ رہے ہیں

13.12.2024 16:49 — 👍 32    🔁 9    💬 1    📌 0

عمران نیازی فرسٹریشن میں ہے، اس کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کرے۔ اوپر سے 200 لاشوں کا جھوٹ بول دیا، لاش ایک بھی نہیں۔ اور اپنے ہی لیڈرز پر برس رہا ہے کہ حکومت کے دوستانہ ماحول کیوں بنایاجاکر سر پھاڑو فرسٹیشن کا شکار عمران نیازی شدید غصے میں آچکا ہے۔ اپنے لیڈرز کو فوج اور حکومت سے لڑوانا چاہتا ہے۔

13.12.2024 16:42 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

لیں جی ایک کی تو معافی آ گئی👇
علی امین گنڈاپور نے آج کہا پاک فوج ہماری ہے تحریک انصاف کے اندر جو لوگ فوج مخالف بیانیہ چلا رہے ہیں وہ عمران خان اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی فوج کے خلاف نہیں فوج کے خلاف بولنے والا ہر شخص دہشت گرد ہے اسکا تعلق ہماری پارٹی یا کسی گروہ سے بھی ہو گا۔۔

13.12.2024 15:13 — 👍 21    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کہتے ہیں 9 مئی کو بھول جائیں, یعنی آپ نے 9 مئی کو بھولنے کے لئے 24 نومبر کیا

کوئی ایسے مزاکرات جس میں مجرم بھی شامل ہو نہیں ہو سکتے ، ایسے مزاکرات جس میں فیض حمید کا گٹھ جوڑ شامل ہو نہیں ہو سکتااس میں ایک مجرم نام اور شامل کر لیں وہ ہے ثاقب نثار

13.12.2024 08:15 — 👍 30    🔁 9    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں

13.12.2024 08:07 — 👍 25    🔁 9    💬 1    📌 0
Video thumbnail

یوتھیوں کا بائیکاٹ 🛑
استغفراللہ یہ لوگ اپنی ماں بہن کی عزت تک نیلام کرنے کو تیار ہیں
محب وطن پاکستانی اس تحریک انتشار جماعت کا بائیکاٹ کریں

13.12.2024 08:04 — 👍 8    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

🚨🚨جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کا سارا ڈیٹا ساتھ لے گیا جو بہت حساس نوعیت کا تھا اور تیس ارب روپیہ اس نے کرپشن سے بنایا
آپ سوچیں ہم جو عام جاب بھی کرتے ہمیں اس آفس کے ہر طرح کا ڈیٹا جاب چھوڑتے وقت واپس کرنا ہوتا ہے اب آپ سمجھیں پی ٹی آئی کیسے چل رہی تھی

13.12.2024 07:43 — 👍 17    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کو 9 مئی کے فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے کیسز کا فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا

13.12.2024 07:42 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 1

فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سے تحریک انصاف کے سیاسی پائوں بھی ڈگمگا چکے ہیں-
جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔
"لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں"

12.12.2024 09:59 — 👍 24    🔁 9    💬 0    📌 0

میں تو بس اتنا کہنا چاہوں گا جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار اپنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو نہیں چھوڑا وہ کیا عمران خان کو معاف کر دیں گے؟؟

( سہیل وڑائچ )

11.12.2024 02:10 — 👍 17    🔁 0    💬 1    📌 0

میرے باوثوق ذرائع نے بتایا ھے کہ اس مہینے کے آخر تک عمران خان اڈیالہ نہیں رھے گا۔۔ چاہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لے جتنا مرضی پریشر ڈال لے یا پھر کوئی کارڈ کھیل لے۔۔ لیکن اسی مہینے عمران خان کا کورٹ مارشل شروع ہو گا جس کہ بعد ملٹری کورٹ میں سزا سنائی جائے گی۔۔
( سعید چوہدری )

10.12.2024 11:31 — 👍 12    🔁 1    💬 3    📌 0
Video thumbnail

‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔

06.12.2024 10:36 — 👍 39    🔁 23    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

‏🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨
📌بلآخر قانون حرکت میں آ گیا !
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد اس کیس میں 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔
شہباز گل ذلفی بخاری حماد اظہر مراد سعید اشتہاری قرار ۔۔ عمر ایوب راجہ بشارت احمد چٹھہ سمیت چار ملزمان گرفتار

05.12.2024 12:44 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یوتھیے جس کو کنٹینر سے گراکر مار چکے تھے، گِدھ بن کر اس کی لاش نوچ چکے تھے وہ زندہ ہوکر وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخواہ پہنچ گیا، جھوٹ بولنے والے معافی کب مانگیں گے؟

04.12.2024 13:40 — 👍 11    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔

04.12.2024 03:53 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یہ والی مریم نواز چاھیے
اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔

04.12.2024 03:34 — 👍 44    🔁 10    💬 1    📌 1
Video thumbnail

جہنوں نے انقلاب لانا تھا وہ ایک دوسرے کو ٹاؤٹ اور جاسوس قرار دے رہے: عظمیٰ بخاری 😂

03.12.2024 07:02 — 👍 20    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

فائنل احتجاج، اس کی ناکامی، فوج پر جھوٹے الزامات کی وجہ سے عمران نیازی کیلئے حالات خراب ہوگئے، اب تو اس کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا. PTI کے یوتھیوبرز نے صرف ڈالروں کیلئے جھوٹ بکواس کیا، اور یوتھیوں کو مشتعل کرنے کیلئے 200، 400 لوگوں کو مارتے رہے، اب تو خود PTI صرف 12 لاشوں پر آگئی ہے.

منیب فاروق

03.12.2024 04:23 — 👍 15    🔁 4    💬 1    📌 1
Video thumbnail

تحریک انصاف کی حکومت میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگا دی گئی، اسکے صرف پانچ ماہ بعد ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائیٹس کا آغاز ہوگیا۔ ورجن اٹلانٹک کے مالک کی عمران خان اور زلفی بخاری سے بہت زیادہ دوستی ہے اور پی آئی اے کی بندش کا ڈائریکٹ فائدہ ورجن اٹلانٹک کو ہوا۔

30.11.2024 18:50 — 👍 16    🔁 7    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وزیر اعلی نے جو تقریر صوبائی اسمبلی میں کی وہ سٹیس مین یا وزیر اعلی کی تقریر نہیں تھی
آپ اسلحہ بندوق اور بارود لے جانے کی بات کرتے ہیں
تو آپ کنفرم کررہے ہیں کہ آپ 9 مئی میں شامل تھے
یہاں جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں شامل تھے
فیصل کریم کنڈی

30.11.2024 18:37 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0

ان کا دعویٰ ہے کہ فارم 47 تحت ہم نے لاکھوں ووٹ لئے ہیں تو وہ جلوس کہاں تھے جب نوازشریف نے انا تھا تو ہمیں رینجرز نے روکا لیکن ہم ہزاروں لوگ لے کر لاھور پہنچے تھے مجھے بتائیں کہ اِن کے لاکھوں لوگ کہاں تھے
اسی سوال کے پیچھے چھپنے کیلئے لاشوں کا ڈرامہ کیا گیا

30.11.2024 18:26 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

اسلام آباد پر یلغار بولنے والے شدت پسند راستوں میں پنجاب پولیس کے نوجوانوں کو تشدد کرکےانکےجسموں سے وردیاں اتارکرخودوڈیو بنوا کر وائرل کررہے تھے وقت جوں جوں گزر رہا ہے اسلام آباد میں پرامن مظاہرے کا پول کھل رہا ہے اور 27 نومبر کی رات کو سیکیورٹی فورسز کا ان خدشات کی بنیاد پرآپریشن ایک درست فیصلہ تھا

30.11.2024 13:28 — 👍 21    🔁 6    💬 2    📌 0
Video thumbnail

مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی

30.11.2024 13:02 — 👍 51    🔁 21    💬 0    📌 1
Video thumbnail

جتنے منہ اتنی باتیں تو سنی تھیں مگر جتنے یوتھیے اتنی لاشیں بھی سن لیں
جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے ہیں

30.11.2024 12:49 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0

عمر ایوب کہتا ہے ک میرے سینے میں گولیاں لگی ہیں،، کمال ہو گیا جی چھا گئے ہو تسی، پچھلی بار کسی کے شلوار سے گولیاں نکل کر بچ گیا تھا اس بار سینے پر گولی کھا کر اگلے دن پریس کر رہا تھا 😄
اس طرح کی چول پی ٹی ای والے ہی مار سکتے ہیں اور کسی کے بس کی بات نہیں 😎
خواجہ محمد آصف

30.11.2024 11:49 — 👍 25    🔁 4    💬 1    📌 1

عمران خان نے فوج کے دل کے اندر چھرا گھونپا ہے. عمران نیازی دوبارہ اقتدار میں آنے کے عمل سے بہت دور چلا گیا، ججز پر تکیہ کرکے سیاست نہیں ہوسکتی، عمران خان نے براہ راست فوج کو ٹارگٹ کیا ہے،عارف علوی بھی اس میں شامل تھا، زمان پارک میں پولیس رینجرز پر پٹرول بم مارے گئے.

طلعت حسین

30.11.2024 10:26 — 👍 20    🔁 7    💬 0    📌 0

ہمیں جب ملک ملا تو ڈیفالٹ کے دہانے پہ تھا لیکن ہم نے کسی پہ الزامات نہیں لگائے رونا دھونا نہیں کیا۔ہم اس ملک کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلیے دن رات کام کیا ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ

30.11.2024 08:57 — 👍 35    🔁 4    💬 0    📌 0

@syedimranshah is following 8 prominent accounts