@zahidawan.bsky.social
"Spreading love and kindness, one smile at a time | Proud to be a Muslim"
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
18.11.2024 10:18 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط
یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں
insafpk.github.io/whatsapp/
#releaseimrankhan
18.11.2024 09:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
18.11.2024 09:08 — 👍 180 🔁 54 💬 14 📌 5