کبھی کسی کا مذاق مت اڑائیں۔ نہ شکل کا، نہ موٹےپتلے، کالے گورے ہونے پر، غریب ہونے پر تو بلکل بھی نہیں۔کیا پتہ وہ اللہ کا/کی شکرگزار ہو اور آپکے الفاظ اسے اتنا ہرٹ کریں کہ وہ آپ کیوجہ سے اللہ کے سامنے شکوہ کرے کہ تو نے مجھےایسا کیوں بنایا اور آپ اللہ کی پکڑ میں آجائیں،اپنےاندر کی انسانیت کو زندہ کریں
19.01.2025 10:02 — 👍 30 🔁 5 💬 4 📌 0
تصویر لگانا میرا کام ہے،
اور وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے !🤎✌️
29.12.2024 10:15 — 👍 36 🔁 11 💬 1 📌 0
ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے
مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢
23.12.2024 17:58 — 👍 36 🔁 8 💬 3 📌 0
لطف آگیا۔۔۔
رضی دادا نے بدکار خان کے دلال کی کیا کمال چھترول کی ہے۔۔۔
واہ واہ واہ۔
👏👏👏👏👏👏
23.12.2024 17:47 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
Imran Khan: I tell the lies
Imran Riaz Khan: I spread them
Pinky peerni: I explain them
Youthias: I believe them
23.12.2024 17:13 — 👍 23 🔁 5 💬 5 📌 0
پنجاب کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے پارا چنار سے 60 سالہ مریضہ علاج کے لیے اسلام آباد منتقل،خاتون کے بیٹے ذیشان حیدر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کی تھی۔
22.12.2024 10:21 — 👍 32 🔁 6 💬 1 📌 0
نہیں جی ۔ چلو آج پتہ چل گیا کہ آپ نے گھڑی چرائی ہے اور نہ ہی بیچی ہے ۔ اس لیے لائک اور کمنٹ کر دیا 🤪🤣
18.12.2024 15:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔
18.12.2024 14:06 — 👍 49 🔁 17 💬 3 📌 4
18.12.2024 08:12 — 👍 24 🔁 8 💬 1 📌 0
13.12.2024 15:38 — 👍 17 🔁 3 💬 1 📌 1
I can only imagine 🤣
11.12.2024 18:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
10.12.2024 11:02 — 👍 33 🔁 11 💬 1 📌 0
فتنہ عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی تحریک کا اعلان کیوں؟؟
👈 تاکہ ملک کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل کر غریب عوام کی زندگی پھر سے اجیرن کر دی جائے
08.12.2024 06:47 — 👍 38 🔁 9 💬 3 📌 3
نواز شریف سرخرو
تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!
06.12.2024 13:11 — 👍 45 🔁 16 💬 5 📌 2
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔
09.12.2024 06:15 — 👍 36 🔁 13 💬 2 📌 3
ہا ہا ۔ کچھ عرصہ کے بعد ایسا ہو سکتا ہے 😂
09.12.2024 09:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
نئی نسل کی شاعرہ لگ رہی ہو 🤪
09.12.2024 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Don't stress.
Do your best.
Forget the rest.
08.12.2024 16:37 — 👍 26 🔁 4 💬 0 📌 0
یہ دمشق میں امیہ مسجد ہے دنیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اسی مسجد میں حضرت یحییٰ کا مزار ہے اسی مسجد کے مشرقی مینار بارے اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ہو گا یہ اسلامی فنِ تعمیر کا ایک نادر نمونہ ہے، جس میں رومی، بازنطینی، اور اسلامی تعمیراتی انداز کا امتزاج ہے۔
08.12.2024 15:49 — 👍 45 🔁 11 💬 0 📌 1
حرامی تو حرامی ہی رہتا ہے چاہے جدھر بھی ہو
08.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تجویز تو اچھی ہے لیکن سالوں نے عمل نہیں کرنا
07.12.2024 04:02 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
عمران خان نے سول نافرمانی کی جو تحریک 2014 میں شروع کی تھی سردیوں میں گرم پانی کا بہانہ بناکر خود ہی ختم کی تھی۔ اس مرتبہ کیا بہانہ نہیں چلے گا۔ پاکستانیوں میٹر کٹ گیا تو واپڈا اور سوئی گیس والے بڑے چکر لگواتے ہیں اس لیے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا
07.12.2024 03:57 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0
Maryam hai Marhaam!
Chief Minister Heart Surgery Program!
🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab.
30.11.2024 15:57 — 👍 64 🔁 29 💬 3 📌 1
کوئی فضول سا شعر تو چلے گا ناں 😝
01.12.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
01.12.2024 08:08 — 👍 102 🔁 43 💬 1 📌 1
یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیے۔ وزارت ھوا بازی اور سول ایویشن نے کئی سال کی جدوجہد اور محنت سے وہ تمام سٹینڈرڈ اور آڈٹ کے لوازمات پورے کیے جو یورپین یونین کے کمیشن سے اجازت حاصل کرنے کے لئیے لازم تھے۔ الحمدوللہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ریگولر مانیٹرنگ رنگ لائ اور اللہ نے کامیابی دی
29.11.2024 18:13 — 👍 44 🔁 18 💬 1 📌 0