@abidokz313.bsky.social
فالو کریں فالو بیک 💯%
الحمدللہ 
دمشق فتح ہوا
پورے عالمِ اسلام کا یہ دارالحکومت رہا ہے ✨
اسرائیل مردہ باد کانفرنس 8 دسمبر پشاور
06.12.2024 07:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ان شاءاللہ
06.12.2024 07:04 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0پنکی پیرنی نے خیبر پختونخوا کی حد تک محدود تحریک انصاف کو بھی ٹھکانے لگا دیا بچی کھچی تحریک انصاف بھی دم توڑ جائے گی...!.
28.11.2024 07:22 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد : قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جے یو آئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی  کی رہائشگاہ آمد
سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات۔
حامد علی ہاشمی
جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد
گنڈہ پور پچھلی بار بھی عام کارکنوں کو شیل اور ڈنڈے کھاتا چھوڑ کر خود پتلی گلی سے نکل گیا تھا اب پھر یہ ساری بزدل قیادت ایسے ہی کرے گی۔کارکن آرام سے گھر بیٹھیں
23.11.2024 10:23 — 👍 16 🔁 2 💬 0 📌 1  نومبر 1919 ۔۔۔۔
برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی اور با وقار تنظیم قافلۂ شیخ الہند جمعیت علماء ہند کی تاسیس پر کارکنانِ جمعیت کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
اسلام آباد:قائدجمعیت مرکزی فنانس سیکرٹری مولناصلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد 
افغانستان کےسفیرسرداراحمدجان شکیب اوران کےوفدسےملاقات
اس موقع پرسابق وفاقی وزیرمولنااسعدمحمود، مولناارسلا حقیار، معاون آتشہ مہاجرین، حامدشکران عالمی، مجیب الرحمان جیلانی ، حافظ نثاراحمد، مولوی محمدحمزہ ودیگربھی موجودتھے۔
ھدیہ تبریک
23.11.2024 10:28 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0باری برسی کھٹن گیا سی کھٹ کے لیاؤندا چن
پاکستان دا بیڑہ غرق کرن والیاں تیری پین نو ۔۔۔۔
حکومت کیوں پریشان ہے فتنہ نیازی کی یہودی ایجنٹی کو عوام کے سامنے بتانے کی۔ 
اب تو تمام یہودی لابیاں کھل کے سامنے آٸی ہے پھر بھی حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ اسکے مکروہ چہرے کو عوام کے سامنے رکھے کیوں؟؟؟؟؟
Follow us
 #JamiatUlemaeIslam
کرک:صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
20.11.2024 08:03 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0Follow
 #JamiatUlemaeIslam
❤️❤️❤️
19.11.2024 08:56 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0فالو کریں
18.11.2024 17:13 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
18.11.2024 16:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0