Jalal Khan PTI's Avatar

Jalal Khan PTI

@imrankhandigital.bsky.social

Under Cover Journalist. Media Supporter of Imran khan PTI Pakistan ❤️

322 Followers  |  18 Following  |  90 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8465

Latest posts by imrankhandigital.bsky.social on Bluesky

ARY، Geo، Samaa، Duniya News، BOL جنگ، نوائے وقت، ڈان اور تمام چینلز اخبارات سب کے یوٹیوب چینلز بلاک کریں، ان کے تمام صحافیوں کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کریں۔

‎ ‎#ImranKhan ‎#IslamabadMassacre

27.11.2024 10:34 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے
#PTI #Imramkhan

24.11.2024 19:57 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

‏میری ہمشیرہ سرگودھا بار کونسل کی ممبر مسرت بتول ایڈووکیٹ،کے گھر مردانہ پولیس نے لیڈیز پولیس کے بغیر زبردستی چھاپہ مارا۔
بچوں کو ہراساں کیا گیا گھر کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اورتوڑپھوڑ کی۔
مہرمحسن رضاآرائیں ضلعی صدرانصاف ٹریڈونگ پاکستان تحریکِ انصاف سرگودھا۔l

24.11.2024 07:28 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
‎#FinalCall

24.11.2024 07:26 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ریڈ لائن لگانے والوں کا آج کڑا امتحان ہے۔ “برگر” پارٹی کہلوانے والوں نے طاقت و رعب کو لیرو لیر کردیا ہے۔
ن لیگ اسی لئے لا تعلق ہے اور محسن نقوی اور فیصل واوڈا ڈرائیونگ سیٹ پہ ہیں تا کہ خود سنبھالیں اب پی ٹی آئی کو۔

24.11.2024 07:22 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
#PTI #Imrankha

23.11.2024 11:21 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

🚨بلوچستان سے صدام خان ترین کا قافلہ اسلام اباد کی طرف روانہ۔ بلوچستان سے یہ دوسرا قافلہ ہے جو پختون خواہ پہنچے گا۔بلوچستان میں ہماری پارٹی اتنی مضبوط نہیں ہے اس کے باوجود بلوچستان کے لوگ ہمیں اتنا سپورٹ کر رہے ہیں❤
#PTI #imrankhan

23.11.2024 11:20 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
#PTI #Imrankhan

22.11.2024 13:35 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
‏سابق آرمی چیف نے کہا تھا کہ جس طرف چیف دیکھتا ہے 6 لاکھ ملازم اس طرف دیکھتے ہیں، اچھی بات ہے منظم ادارہ ہے،
لیکن عمران خان جس طرف دیکھتا ہے اس طرف 25 کروڑ عوام دیکھتی ہے،
واحد لیڈر عمران خان ہے جو تہہ کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہو گا،

‏سابق آرمی چیف نے کہا تھا کہ جس طرف چیف دیکھتا ہے 6 لاکھ ملازم اس طرف دیکھتے ہیں، اچھی بات ہے منظم ادارہ ہے، لیکن عمران خان جس طرف دیکھتا ہے اس طرف 25 کروڑ عوام دیکھتی ہے، واحد لیڈر عمران خان ہے جو تہہ کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہو گا،

‏سابق آرمی چیف نے کہا تھا کہ جس طرف چیف دیکھتا ہے 6 لاکھ ملازم اس طرف دیکھتے ہیں، اچھی بات ہے منظم ادارہ ہے،
لیکن عمران خان جس طرف دیکھتا ہے اس طرف 25 کروڑ عوام دیکھتی ہے،
واحد لیڈر عمران خان ہے جو تہہ کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہو گا،
#PTI #Imrankhan

21.11.2024 18:43 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج سے پہلے بشریٰ بی بی کے خطاب نے احتجاج میں ایک نئی روح ڈال دی ہے۔ جو باتیں خطاب میں کہی گئی ہیں ان کا عوام کی نفسیات پر گہرا اثر ہوا ہے۔ 24 نومبر کو عوام کی تعداد یہ بات ثابت کرے گی۔ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ اس کے ساتھ ہونے کیا والا ہے۔
#PTI #Imrankhan

21.11.2024 18:37 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

‏آپ کا فوکس عمران خان کے پیغام سے ہٹانے کے لیے باریک وارداتیں ڈالی جائینگی ، بشری عمران خان صاحبہ نے خان صاحب کا پیغام آپ تک پہنچا دِیا ہے اب فوکس 24 نومبر پر رکھے ۔
پاکستان زندہ آباد
#PTI #Imrankhan

21.11.2024 18:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے

انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے

‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے

‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے

انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
#PTI #Imrankhan #Finalcal

21.11.2024 13:06 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Imrankhan

Imrankhan

Imran Khan’s account has just reached 21 Million followers.

High Fives #PakistanFamily - the way every Pakistani across the globe has amplified IK’s message everyday is historic! This is everyone’s milestone.

Manzil Qareeb, InshaAllah!

#FinalCall
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

21.11.2024 12:32 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تازہ ترین خبر کے مطابق 'پنجاب حکومت نے بھی 24 نومبر کے احتجاج سے نمٹنے کے لئے رینجرز کی مدد مانگ لی'-
قوم کو یاد کروانا ضروری ہے کہ جب عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، تب بھی رینجرز ہی کی مدد شامل تھی-
ابھی تو پچھلے زخم بھرے بھی نہیں ہیں!
‎#FinalCall

21.11.2024 12:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

24 نومبر کی ہماری کال ہے آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ علی محمد خان
#FinalCall

21.11.2024 12:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

21.11.2024 12:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔
قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔
#PTI #Imrankhan

21.11.2024 06:08 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

21.11.2024 06:08 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏اللہ الحق ہے
توشہ خانہ ٹو کیس میں وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا الحمداللہ
#PTI #Imrankhan

20.11.2024 11:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم سیاسی ورکرز ہیں گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے لیکن جو بدتہذیبی اور بداخلاقی اس وقت پولیس محکمہ میں شروع ہو چکی ہے حکومت ملتے ہی اسے ختم کریں گے۔ سیمابیہ طاہر
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

20.11.2024 10:21 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

*بے خوف ہو کر لڑو ہر میدان میں🔥
کیوں کے موت وقت سے پہلے نہیں آنے والی🤞🏻❤️‍🔥
#PTI #Imrankhan

20.11.2024 07:11 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏فائنل کال الرٹ 🛑

شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔
آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

20.11.2024 06:48 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا
“لوگ تو مرتے رہتے ہیں”
چینی اپنے شہریوں کی عزت اور جان کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ کوئی پاکستانی جرنیلوں اور انکی داشتاوں اور ٹاوٹس کیطرح تھوڑی ہیں جو اپنی قوم تو چھوڑو اپنی فوج کی جانوں کی حفاظت تک کرنے سے قاصر ہیں

20.11.2024 06:47 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

کینیڈا میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد منظور ہو گئی۔ انشاللہ آنے والے دنوں میں انٹرنیشل پریشر اور بڑھے گا
#PTI #Imrankhan #Pakistan

20.11.2024 06:47 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلینج قبول کر لیا واؤڈا کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ پچاس بندے بھی باہر نہیں نکال سکیں گے اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا۔

19.11.2024 17:17 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی 
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#PTI #ImranKhan #Pakistan

19.11.2024 17:16 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!
#Finalcall #PTI #Imrankhan

19.11.2024 15:08 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Viral video

Viral video

Another day another leak.
Now Isha Rana leaks after the Minahil Malik and Imsha Rehman leaks. It is totally HELL.
#Isha_Rana #imsharehmanviralvideo
#minahilmalikleak

19.11.2024 14:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0


متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی دستاویزات کے مطابق، اس وقت کل 5,292 پاکستانی شہری متعدد جرائم کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔ پاکستانی شہریوں کی طرف سے کیے جانے والے جرائم میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم، چوری، قتل شامل ہیں۔
#UAE #Dubai

19.11.2024 12:32 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

‏عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،

علیمہ خان
#PTI #Imrankhan

19.11.2024 12:31 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

@imrankhandigital is following 15 prominent accounts