Jui Soldier's Avatar

Jui Soldier

@juisoldier.bsky.social

سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام پاکستان

1,800 Followers  |  2,982 Following  |  52 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by Jui Soldier (@juisoldier.bsky.social)

خطاؤں کا پہلو اگر ان گنت ہے تو، تمہارے رب کی رحمت کا پہلو بھی بے شمار ہے۔ وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان، اُس کو فرق نہیں پڑتا کہ آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو۔ ❤️

25.01.2025 01:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

_کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا،_
_بلکہ کسی پر غصّہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا،_
_کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے ...._
_بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے ...!!🥰🫰🏻💗_

24.01.2025 02:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

بھائیوں نے يوسفؑ کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے، باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی، انھیں غلام بنا کر فروخت کر دیا مگر وہ بادشاہ بن گئے، اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے تم پریشان مت ہوا کرو، اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے۔ ❤️

22.01.2025 01:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مایوسی اور اُمید تم میں ہے، اللہ فرماتے ہیں "میں تمہارے حالات تب تک نہیں بدلتا جب تک تم وہ نہیں بدلتے جو تمہارے اندر پوشیدہ ہے" تو جب تک تم اُن چیزوں پر خوش رہنا نہیں سیکھو گے جو تمہارے پاس ہیں، تو اللہ تمہیں وہ کیسے دے گا جو تم مانگتے ہو؟ ❤️

21.01.2025 01:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️

18.01.2025 01:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے
تو میں کہوں
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا
اور انہیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا
ہاں یار میں ٹھیک ہوں😇

بلکل ٹھیک ہوں 🥀

17.01.2025 01:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

_غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے. کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا._
_لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی کو،،، آپ کے لفظوں سے ملے زخم.... شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں.اس لیئے دھیان کیجئے۔🖤💛_

16.01.2025 01:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جائیں تو
اپنوں کی خبریں غیروں سے سننے کو ملتی ہیں ✨

15.01.2025 01:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جمعہ مبارک 🥰
_خوشی کے بارے میں لکھنا آسان ہو سکتا ہے لیکن دکھ کو بیان کرنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ اکثر اپنے دکھ چھپا کر خوشیاں بانٹنا آسان سمجھتے ہیں🥀🖤🫠_

10.01.2025 01:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_*زنـــؔــدگی کـــؔــو اتـــؔــنا ســـؔــستا نـــؔــہ بـــؔــناؤ کـــؔــہ*_💯🫵🏻

_*دو کـــؔــوڑی کـــؔــے ـــؔــلوگ بـــؔــے عـــؔــزتی کـــؔــر کـــؔــے چـــؔــلے جـــؔــائیں*_

25.12.2024 01:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنے آپکو جیساہیں، ویساہی قبول کریں۔ہم میں خامیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی،اور یہ سب ہمیں مکمل بناتا ہے۔اپنی حقیقت کو تسلیم کرنا اور خود سے محبت کرنا ایک طاقتور عمل ہے جو ہمیں دنیا کے سامنے سچا بناتا ہے۔ خود کو قبول کرنا اور اپنے آپ سے پیار کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔💓🌹

18.12.2024 01:49 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️

05.12.2024 02:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سب پڑھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰

04.12.2024 01:40 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"*
(بخاری، مسلم)

03.12.2024 01:13 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

*جنت کی دو بڑی نعمتیں:*
ایک اللّٰه کا دیدار دوسرا حضرت محمدﷺ سے ملاقات
یا اللّٰه! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔
آمین یا رب العالمین

02.12.2024 01:53 — 👍 23    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

"اے اللہ! میں نے اپنے اوپر بہت زیادہ ظلم کیا ہے، اور تیری معافی کے بغیر کوئی گناہ معاف نہیں ہوتا۔ تو میری معافی کر، کیونکہ تو ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔"

30.11.2024 01:48 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 1

جمعہ مبارک 🥰
اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر اور فضیلت معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے۔ ❤️

29.11.2024 01:45 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

*غلامانِ محمدﷺ کو صدا بیدار رہنا ہے*
*ابھی ختمِ نبوت پر بہت ہوشیار رہنا ہے*

*فقط ختمِ نبوت سے مسلمانی سلامت ہے*
*وگر نہ اے مسلمانوں قیامت ہی قیامت ھے*

28.11.2024 01:43 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0

"انسان کے لئے دنیا میں سب سے قیمتی چیز وہ آنسو ہے جو اس نے گناہ کے بعد شرمندگی میں بہایا ہو اور ہم تو ہیں ہی سراپا خطا۔"

27.11.2024 02:08 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

لگتا نہیں کہ لیڈ کرنے والی پیرنی ہو میرے خیال میں کسی ینگ خاتون کو نقاب لگاکر یوتھیوں کو باور کرا رہے کہ پیرنی تمہیں لیڈ کررہی ہے
ایسا ہی عمران خان نے کہاتھا کہ مولانا فضل الرحمن کسی بُدو عربی کو جبہ پہناکر اس سے خانہ کعبہ کا امام شو کرتے ہیں۔
اینج نہئیں تے فیر اینج سہی

26.11.2024 15:37 — 👍 27    🔁 7    💬 2    📌 0

جو عورت اپنے شوہر نیازی کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی وہ 2 دن سے ایک نامحرم شرابی کے ساتھ احتجاج کرکے اسلام آباد پہنچ کر انقلاب انقلاب کے نعرے لگا رہی ہے 🙏

26.11.2024 15:06 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

صبح بخیر ❣️🥰
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️

26.11.2024 01:08 — 👍 26    🔁 7    💬 0    📌 0

یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نہ ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزر کر آنا پڑے 😂

24.11.2024 10:51 — 👍 16    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا
کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے
اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں

24.11.2024 10:04 — 👍 18    🔁 12    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛

24.11.2024 02:00 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز، بلکہ بریکنگ یوٹرن
پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا۔۔۔

23.11.2024 13:40 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شکریہ جمعیت علماءِ اسلام
مشترکہ پریس کانفرنس
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد
مشترکہ جدوجھد پر اتفاق
شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق.

23.11.2024 13:20 — 👍 20    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

صبح بخیر ❣️🥰
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..

23.11.2024 01:48 — 👍 39    🔁 9    💬 5    📌 0
Video thumbnail

جمعہ مبارک 🥰
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀

22.11.2024 01:44 — 👍 7    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

شب جمعہ کی رات ہے اپنی بہن کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔

21.11.2024 17:45 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0