's Avatar

@hameed5675.bsky.social

393 Followers  |  374 Following  |  3 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4971

Latest posts by hameed5675.bsky.social on Bluesky

اس بےغیرت نے ہمارے صوبے کا یہی حال کر دیا

21.11.2024 02:26 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
‎#مولانا_فضل_الرحمن
#مولانا_آرہا_ہے

20.11.2024 14:29 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏ھر ظالم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
خدا کی زمین خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:44 — 👍 64    🔁 33    💬 0    📌 0

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:57 — 👍 15    🔁 13    💬 1    📌 0

پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو بیک ملے گا ان شاءاللہ
شکریہ

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 18:25 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔

19.11.2024 13:44 — 👍 144    🔁 35    💬 4    📌 1
Post image

قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔

19.11.2024 15:00 — 👍 12    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

حاجی عبدالوہاب رحمتہ اللہ علیہ قائد ملت اسلامیہ سے ملتے ہوئے کی یاد گار تصویر😘💖

19.11.2024 15:13 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

#بلیوـسکائ
پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔

19.11.2024 14:57 — 👍 9    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image

قائد ہمارا مولانا
#مولانا_فضل_الرحمن

19.11.2024 13:50 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0

@hameed5675 is following 16 prominent accounts