کاش یہاں بھی رمضان المبارک میں سہولت ملے عوام کو حاجی نمازی لوگوں سے
28.02.2025 04:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@fahimaqil.bsky.social
Love for All
کاش یہاں بھی رمضان المبارک میں سہولت ملے عوام کو حاجی نمازی لوگوں سے
28.02.2025 04:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂😂😂😂😂😂
28.02.2025 04:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣🤣😝😷
27.02.2025 13:30 — 👍 6 🔁 1 💬 4 📌 0🌼LIGHT Of GUIDANCE🌼
🎗️
جب بھی کسی کو بات سمجھانی ہو اس سے سوال کیا جائے ہمارے نبی کریم ﷺ کا بھی یہی طریقہ تھا
BINTE HAWA Hope
❤️
24.02.2025 17:57 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ، ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے ،لیکن
تیری قربت کے ہم۔۔۔۔۔۔۔ اسباب کہاں سے لاتے؟
جو ہر بار گرنے پہ رب کی طرف پلٹ آتے ہیں۔ گناہ کرنا زیادہ بڑا عیب نہیں لیکن___! اس عیب کی خاطر اللّٰہ سے رجوع نہ کرنا اور خود کو بےعیب سمجھتے رہنا ۔۔۔ اصل عیب یہی ہے۔ یا اللہ جو قلیل ہیں مگر تیرے قریب ہیں۔۔۔ انہی میں سے بنائے رکھنا۔۔۔ آمین یارب العالمین 🏞💠🌀💙🏞🌀💠💙🏞🌀💙🏞 ✰✰☜▓ ✥✥ ﴾RJ﴿ ✥ ✥ ▓☞✰✰
﴾⊱•━≼✾≽━•⊰﷽⊱•━≼✾≽━•⊰﴿
💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀
ایمان والے ' شُکر کرنے والے ' عمل صالح کرنے والے' قلیل ہیں! قلیل ہونا حقیر نہیں۔
لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے۔
گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیں۔___
نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔۔۔۔
کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیں۔
بیشک
23.02.2025 04:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🟡💛🙏🟡💛
🟡💛🤲🙏🙏🤲💛🟡
22.02.2025 19:00 — 👍 14 🔁 8 💬 2 📌 0🖤❤️🖤❤️🖤❤️
🖤❤️🖤❤️🖤❤️
10.02.2025 04:55 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0دشت بے چین ہے وحشت کی پذیرائی کو
دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔
عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ (۲۱۶) سورۃ البقرۃ
عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ (۲۱۶)
سورۃ البقرۃ
Very Cute 🥰🥰🥰
09.02.2025 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حد ہے بھئی 😂😂😂😂😂😂😂
09.02.2025 10:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂😂😂😂😂
19.11.2024 05:49 — 👍 142 🔁 34 💬 18 📌 4جہاں سے PTI جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی
جہاں سے ہاری وہاں دھاندلی ہوئی
ایوریج یوتھیا سوچ🤔🤣
الحمدللہ فتنے کے بند ہوتے ہی ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے اگلے دس سال تک اگر یہ فتنہ بند رہتا ہے تو پاکستان جلد خوشحال پاکستان کہلائے گا
ان شاء اللہ
#یوم_تعمیر_و_ترقی
بیرک میں ہی رکھنا چاہیئے آزادی ٹھیک نہیں اِس کی
08.02.2025 09:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک کھوتا ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے،
مر جاؤنگا لیکن ملک میں ترقیاتی کام نہیں ہونے دونگا۔
🤣🤣🤣
Masha ALLAH 💖
08.02.2025 09:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گھر کی چھت پر کچھ گملے پڑے ہوئے تھے ان میں سے ایک گملے پر اچانک نظر پڑی تو یہ ٹماٹر لگے ہوئے تھے، حلانکہ گملے کے اندر بیل لگی ہوئی تھی یہ ٹماٹر کا پودا پتہ نہیں کیسے اگ آیا اور اتنا بڑا ہو گیا کہ اب پھولوں سے بھرا ہوا ہے۔ جو آہستہ آہستہ پھل بنیں گے۔
08.02.2025 09:17 — 👍 14 🔁 2 💬 3 📌 1سورہ یوسف ہمیں بتا رہی ہے،
کہ صبر کرنے والے لوگ خوبصورت اختتام پائیں گے💗