سینٹرل کمیٹی کا تمام ضلعی ذمے داراں کے ساتھ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس ۔
اگر شارٹ لسٹڈ کینڈیڈیٹس کے آرڈرز جلد از جلد اور مستقل بنیادوں پر نہیں ہوئے تو تمام شارٹ لسٹڈ کینڈیڈیٹس پہلے ضلعی سطح پر احتجاج کریں گے اور اس کے بعد تمام دوستوں صوبائی سطح پر احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے.
#BalochistanGovernment