محسن نقوی کی جانب سے فائرنگ کے بعد متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،،،عوام شدید مشتعل ہوچکی ہے اللہ تعالی پاکستان کی خیر کرے اناڑی وزیر داخلہ نے بڑی غلطی کر دی-
25.11.2024 21:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sajjumalik.bsky.social
Pti Social media
محسن نقوی کی جانب سے فائرنگ کے بعد متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،،،عوام شدید مشتعل ہوچکی ہے اللہ تعالی پاکستان کی خیر کرے اناڑی وزیر داخلہ نے بڑی غلطی کر دی-
25.11.2024 21:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Big breaking
عمران خان کا پہلا مطالبہ سامنے آگیا میرے تمام بےگناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے-
26 نمبر چونگی جھنگی سیداں والی سائیڈ پر تحریک انصاف نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ ترنول والی سائیڈ پر ابھی بھی مزاہمت جاری ہے، اور مین سرینگر ہائی وے پر G-14 کی طرف سے بھی ورکرز آ گئے ہیں۔
اب رینجرز کے پاس بھاگنے کا کوئی رستہ نہیں
جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂
25.11.2024 08:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور علی امین گنڈا پور قافلے کا منظر
24.11.2024 14:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اٹک کی بیٹی ایمان طاہر صادق کا قافلہ
24.11.2024 10:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
23.11.2024 13:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے کارکنان سے کنٹینرز کی عزت کو خطرہ،،،آتے ہیں گندے نعرے لکھ کر چلے جاتے ہیں حکومت نے کنٹینرز پر نقاب ڈال دیا-
23.11.2024 11:33 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے کم و بیش 25 ہزار کارکنان پچھلے پانچ دن سے پنجاب پولیس، فائربریگیڈ، ڈاکٹرز، کمپاؤڈرز، پوسٹ مین، ویلڈرز، کنسٹرکشن ورکرز کی وردیوں میں پنڈی اور اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور ڈفرز یہی سوچ کر خوش ہوتے رہے کہ کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیں گے۔
23.11.2024 00:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر فائنل کال کے حوالے سے جمیل اظہر وتھرا
صاحب کا خصوصی پیغام 🚨
لاہور میں طالبعلموں نے بھی 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے آگاہی کمپین شروع کر دی۔
Inshallah 😍
20.11.2024 20:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات:
"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔
اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
20.11.2024 11:22 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان قوم کی خاطر جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور اگر اب قوم اپنے حق کے لیے 24 نومبر کو نہیں نکلے گی تو عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا وہ جیت چکا ہے لیکن قوم اپنا مستقبل تباہ کر بیٹھے گی!
20.11.2024 09:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے عمران ریاض خان
19.11.2024 21:11 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0ایپلس کمیٹی کی میٹنگ میں بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
چین نے فوجیوں سے بولا کہ تم لوگوں سے کام نہیں ہوتا تو ہم اپنی سیکورٹی فورسیز بلوچستان میں سی پیک کی حفاظت کےلیئے لاتے ہیں۔
انھوں نے چین کو چونا لگانے کےلیئے بلوچستان میں آپریشن شروع کردیا
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
آج علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے احتجاج کی تیاریوں پر بریفنگ دی- میں اپنے پارٹی عہدیداران، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز،
عمران تیرا اک اشارہ
حاضر حاضر لہو ہمارا
24 نومبر انشاء اللہ آزادی کا دن 🔥
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان ۔
19.11.2024 09:25 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0جب تک مطالبات پورے نہیں ہو جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور ہم واپس نہیں لوٹیں گے۔
سلمان اکرم راجہ۔