بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جانم
جب سے ہوا کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
@faizanchattha14.bsky.social
کپتان کا کھلاڑی
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جانم
جب سے ہوا کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
Islamabad Police — ready to deliver. 🫃
21.11.2024 00:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رہ گئی باتوں کی دنیا میں ہی قید اپنی کہانی
20.11.2024 14:50 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0بنا مطلب تو کوئی سجن نئی بندا
چاہے لکھ محبتاں پا لیے
بے فیض بندے کلوں کدے نئی فیض لبدا
چاہے لکھ واری سینے لا لیے
بے قدرا تیری کی قدر کرنی
پاویں اپنا آپ گوا لیے
ساری کھیڈ ہے سرکار پیسے دی
جینوں دئیے يار بنا لیے
Good evening firends
20.11.2024 15:15 — 👍 15 🔁 1 💬 3 📌 0چنگا ہندا تینوں دِل نہ دندے
جے دِل دِتّا فیر ٹل نہ دندے
تیری تھاں کوئی ہور ہوندا
قسمے ربّ دی چھل نہ دندے۔۔۔🖤
Good night sleep tight....😴😴
یہ جو تیرے لبوں پہ ہلکی سی مسکان ہے
میری زندگی کی سب سے پیاری داستان ہے
خود پر اعتماد پیدا کرنا ضروری ہے تاکہ ہم کسی اور پر انحصار کیے بغیر زندہ رہ سکیں۔
20.11.2024 15:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چاندنی رات میں کچھ یادیں چمکنے لگتی ہیں
20.11.2024 14:25 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0ندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں۔🙂
20.11.2024 06:28 — 👍 16 🔁 2 💬 4 📌 0پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے
تو دل پہ بوجھ لےکے ملاقات کو نہ آ
ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے
تیاری رکھو سب احتجاج کی۔
سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
"طاقت اور جہالت
دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے"
بریکنگ
علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔
نیو الرٹ
حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو سب 23 نومبر سے پہلے اپنی کار بائیک کی ٹینکی فل کر لیں
ہو سکتا ہے آج ہی فیصلہ ا جائے ، خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو ضمانت کیس میں۔
کیس حتمی مراحل میں داخل
پھر نہ کہنا بتایا نہیں 🤣
20.11.2024 06:26 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0ہماری چُپ اور تمہارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
masahallah
20.11.2024 01:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نہ مانگ ایک بھی لمحہ خوشی کا دنیا سے
یہ قرض وہ ہے جسے عمر بھر اُتارے گا
یہ لگ رہا ہے ستاروں کی چال سے کہ فلک
کوئی عذاب مری خاک پر اُتارے گا
اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
💙۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام وعلیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ ♥️
🌱اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
🕊️صبح بخیر 🤲
اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
کراچی میں 92 نیوز کے دفتر پر فائرنگ،رپورٹر زخمی۔۔!!
19.11.2024 16:54 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0چلو بات کریں اب ان ہواؤں کی
جو چھو کر گزرتی ہیں سرزمین وفاؤں کی
کہاں سے آتے ہیں یہ درد کے سلسلے
یہ کہانی ہے کس کی خطاؤں کی
ہم نے چاہا تھا، پر خواب بکھر گئے
رہ گئی یادیں بس اداؤں کی
یہ جو لمحے چھپے ہیں اندھیروں میں
یہ خبر دیتے ہیں جدائی کے گاؤں کی
عمران خان زندہ آباد
19.11.2024 16:40 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0