Spring next day
09.03.2025 09:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Spring season has set in Lahore
06.03.2025 10:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0First flower of spring in my area Lahore today
02.03.2025 09:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Marigolds in my area Lahore today.
18.02.2025 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Captured this today morning
17.02.2025 14:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Moon at my place in Lahore tonight at 8 p m
12.02.2025 15:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطراب
ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی
صحیح صحیح
02.02.2025 16:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا
یہ کون تنہائیوں میں چپکے سے کہتا ہے
تیرے بغیر سکوں عمر بھر نہیں ملنا
اک عمر سے ھم اُس کی تمنا میں ھیں بے خواب
وہ چاند جو آنگن میں ، اُترتا بھی نہیں ھے
نوشی گیلانی
تیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھا
گزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی
ناصر کاظمی
یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقف اضطراب
یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو
ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
اتنی تو دور منزل وارفتگاں نہ تھی
کن راستوں پہ ہوں کہ ابھی تک سفر میں ہوں
مصطفیٰ زیدی
میں نہیں کرایاں نیلکاں
میرا انگ انگ نیل و نیل
میں سودے کیتے دلاں دے
تے تہر لے نین وکیل
ڈاکٹر صاحبہ سارے لوک پہلے فقرے نوں غلط ہی لکھدے نیں۔ آپ رہنمائی کر دیو
تمام عمر اسی احتیاط میں گزری
کہ آشیاں کسی شاخ چمن پہ بار نہ ہو
- میر انیس
مُدت کے بعد اُس نے جو آواز دی مُجھے
قدموں کی کیا بساط تھی , سانسیں بھی رُک گئیں
پروین شاکر🖤
کارساز ما بہ فکر کار ما
فکر ما درکار ما آزار ما
جو تیرے حُسن کے فقیر ہوئے
اُن کو تشویشِ روزگار کہاں
درد بیچیں گے، گیت گائیں گے،
اِس سے خوش وقت کاروبار کہاں
فیض صاحب