ہمارے گھر، مویشی، مال سب کچھ اس سیلاب میں بہہ گیا ہے، نہ ہمارے پاس کچھ کھانے کو ہے اور نہ ہی پینے کو صاف پانی۔ حکومت فوری طور پر ہم تک پہنچے ہمیں مدد فراہم کرے۔
07.10.2025 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@pppofficial.bsky.social
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP). For more information, please contact us: info@ppp.org.pk
ہمارے گھر، مویشی، مال سب کچھ اس سیلاب میں بہہ گیا ہے، نہ ہمارے پاس کچھ کھانے کو ہے اور نہ ہی پینے کو صاف پانی۔ حکومت فوری طور پر ہم تک پہنچے ہمیں مدد فراہم کرے۔
07.10.2025 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد: خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئیں۔
06.10.2025 12:13 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0سیلاب میں میرا گھر اور سب کچھ بہہ گیا، ہمارے پاس کچھ نہیں، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا جس طرح بھی ہو ہماری مدد کی جائے، وسیب کی خاتون کی پکار
06.10.2025 07:33 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہم نظامِ تعلیم مضبوط بنائیں گے تاکہ ہر بچہ اہل، باعزت اور بہترین اساتذہ سے تعلیم حاصل کرنے کا بلاتفریق موقع پائے: بلاول بھٹو زرداری
05.10.2025 06:55 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ کلاس روم ہی ہیں جہاں مضبوط تعلیمی نظام، بااختیار اساتذہ اور تعلیم یافتہ نوجوان مستقبل کا راستہ روشن کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
آج کے دن یہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے سب سے زیادہ یونیورسٹیاں قائم کیں اور تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی: بلاول بھٹو زرداری
یہ ہمارا یقین ہے کہ ملک کی اصل اور پائیدار ترقی کی بنیاد کلاس روم سے پڑتی ہے: بلاول بھٹو زرداری
بی بی شہید نے بچیوں اور محروم طبقات کے لیے تعلیم تک رسائی کو خاص طور پر وسیع کیا: بلاول بھٹو زرداری
جب بھی پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو ریکارڈ گواہ ہے کہ ہم نے سب سے زیادہ اسکول قائم کیے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی کا یہ کامل یقین ہے کہ تعلیم جہالت اور عدم مساوات کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ہے: بلاول بھٹو زرداری
قائدِ عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کے جدید تعلیمی نظام کی بنیاد رکھی: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے قائدِ عوام بھٹو شہید کے وژن کو آگے بڑھایا: بلاول بھٹو زرداری
اساتذہ صرف پڑھانے والے نہیں بلکہ وہ رہنما، سرپرست اور ہماری اجتماعی مستقبل کے خاموش معمار ہیں:بلاول بھٹو زرداری
میں تمام اساتذہ کی بے لوث خدمت کو سلام پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی ملک بھر کے ٹیچرز کے ساتھ کھڑی ہے جن کے بغیر ایک روشن پاکستان کا تصور ممکن نہیں: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو خراجِ تحسین
اساتذہ ہی حقیقی معنوں میں قوم کے معمار ہیں، جو علم، اقدار اور اُمید کے علمبردار ہوتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tributes to teachers on the occasion of #WorldTeachersDay, being observed tomorrow, October 5, 2025.
Read More: ppp.org.pk/pr/34850/
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو خراجِ تحسین
مزید پڑھیں : https://ppp.org.pk/pr/34847/
اس موقع پر پی پی پی ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر سالم خان زرداری، جاوید نایاب لغاری، خان بہادر بھٹی اور سید منیر شاہ ذاکری بھی موجود تھے
04.10.2025 16:29 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0فریال تالپور نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقامی کی دعا کی
ارکان سندھ اسمبلی سہیل انور سیال اور قاسم سراج سومرو، سابق ایم پی اے سلیم جلبانی بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھے
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نوابشاہ میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے گھر آمد
فریال تالپور نے نوابشاہ میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور طارق علی سے اُنکی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی
ہمارا گھر، مال، مویشی سمیت سپنے تک اس سیلاب میں بہہ گئے ہیں، تاحال ابھی تک کوئی امداد کو نہیں پہنچا، حکومت وقت سے گذارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے کچھ امداد دی جائے، وسیب کی خاتون کی پکار
04.10.2025 07:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عالمی معیار کا فخر — بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
دنیا بھی مانتی ہے کہ یہ پروگرام غربت کے خلاف سب سے مؤثر ڈھال ہے۔
بحران میں فوری ریلیف
لاکھوں خواتین کا سہارا
عالمی اداروں کی داد و تحسین
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام — پاکستان کا وقار، دنیا کا اعتراف۔
Imagine Karachi to Hyderabad in just 20 minutes instead of 2.5 hours by road! A transformative project where Sindh govt invests 60–70%, seeking soft loan support for the rest. Connecting people, boosting growth, shaping the future.
02.10.2025 11:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0We don’t need a martial mindset, we need an economic mindset. The goal is self-sufficiency in agriculture, increasing per-acre yield and securing a stronger future for our people.
02.10.2025 09:51 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کسان پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں! چیئرمین ہبلاول بھٹو زرداری کے وژن پر سندھ حکومت نے شروع کیا بینظیر ہاری کارڈ۔ کھاد، بیج، ادویات، سولر ٹیوب ویل، مالی امداد اور گندم سبسڈی — سب کچھ اب ایک کارڈ کے ذریعے
02.10.2025 09:26 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0وسیب میں سیلاب سے اس وقت حالات بہت خراب ہیں، حکومت مدد کو پہنچے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے انہیں فوری ریلیف فراہم کرے۔
01.10.2025 12:30 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0بروقت تشخیص اور درست علاج سے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کی شرح 90 فیصد سے زائد ہے، خود معائنے کا ایک سادہ سا طریقہ اپنائیں اور اسکریننگ ہزاروں زندگیاں بچاسکتی ہے، اپنی صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑدیں اور آگاہی پھیلائیں۔
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بریسٹ کینسرسے آگاہی کے مہینے کےموقع پر ویڈیو پیغام
سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ برباد ہوگیا ہے، ہمارے پاس اب کچھ نہیں ہے، ہم اپنے بچوں کو لیکر کہاں جائیں؟ وسیب کی سیلاب متاثرہ خاتون کی پکار
01.10.2025 07:37 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0President of Pakistan, Asif Ali Zardari's message on the occasion of the 76th National Day of the People’s Republic of China.
Read More: ppp.org.pk/pr/34835/
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari calls for collective action on breast cancer awareness.
Read More: ppp.org.pk/pr/34827/
President Asif Ali Zardari strongly condemns the suicide attack in Quetta carried out by the fitna-e-khawarij, the misguided extremists acting on India’s agenda.
Read More:https://ppp.org.pk/pr/34825/
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ نے 55.9 ارب روپے کے تاریخی گندم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت 1 سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے کسانوں کو مراحلہ وار فی ایکڑ 1 بوری ڈی اے پی اور 2 بوریاں یوریا بالکل مفت دی جائیں گی۔
@BBhuttoZardari
#PPPStandsWithFarmers
محض وعدے نہیں، بلکہ عملی اقدامات
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو یوریا اور ڈی اے پی پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے، تاکہ کسان مضبوط ہوں اور پاکستان کو درآمد پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
#PPPStandsWithFarmers
کسی بھی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے پاس سب سے مؤثر انداز میں مدد پہنچانے کیلئے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام موجود ہے، ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ بینظیر اِنکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم جلد شروع کی جائے۔
29.09.2025 11:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ پنجاب کو ہوا ہے حکومت کو چاہیئے کہ وہ پچھلے سیلاب کی طرح بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فل فور سیلاب متاثرین کی مالی مدد کرے۔
29.09.2025 07:41 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0