عمران خان کو ہر صورت رہا کرنا پڑے گا کیونکہ عوام عمران خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
عوام یہ مانتی ہے کہ ان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ ہے
@nawabzada.bsky.social
HONESTY IS THE BEST POLICY
عمران خان کو ہر صورت رہا کرنا پڑے گا کیونکہ عوام عمران خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
عوام یہ مانتی ہے کہ ان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ ہے
جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک سفر جاری رکھیں گے۔
اور کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے۔
علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان
"عمران خان خاموشی سے گھر چلے جاتے اور اچھے وقتوں کا انتظار کرتے نیا راستہ اختیار کیا اور کھیل کے قائدے بدلنے کی ٹھانی انہوں نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا سب کچھ کھول کے عوام کے سامنے رکھ دیا. عمران خان جس ہمت سے جیل کاٹ رہے ہیں، اس نے نئی نسل میں بھی ایک رومانویت پیدا کر دی ہے
21.11.2024 05:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی فکر انگیز گفتگو
جب آپ کے نظام پر ان قوتوں کا قبضہ ہو جائے جو انسانوں کو کچلنا چاہتی ہوں، حق اور سچ کو دبا کر ان کو کیڑے مکوڑے سمجھے تو پھر ان قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد فرض ہو جاتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے
#BreakingNews Islamabad High Court ordered the release of Imran Khan in Tosha Khana 2.
20.11.2024 10:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اب زیادہ پیسے اکٹھے ہو جائیں گے۔
19.11.2024 18:16 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0@shahbazgill.bsky.social bahi follow kurna Yhn ni
19.11.2024 17:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Bahi follow kur dyin
19.11.2024 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
کل عمران خان پر 9 مئی کے 8 کیسز میں ذمانت کنفرم ہو جائے گی کیونکہ پراسیکیوٹر نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے سلمان صفدر 🔥🔥
🚨🚨FAKE🚨🚨
جیو نیوز ، جھوٹ کی دکان
عمران خان سے اہم ملاقات 🚨🚨
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ۔ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے 24 نومبر احتجاج اور سیاسی امور پر بات چیت کرینگے
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
19.11.2024 06:21 — 👍 34 🔁 6 💬 2 📌 1۲۴ نومبر کو عمران خان کے مخالفین کے لیئے ایک فلم ریلیز ہونے جارہی ہے،نام ہے ”عمران کی واپسی“ تم مائنس کرتے جاو، عوام پلس پلس کرتی ہے
کوئی بات نہیں 24 نومبر کو انشاءاللہ اسلام اباد میں دفعہ 804 لگے گا۔
18.11.2024 21:04 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنماء ٹکٹ ہولڈر،24 نومبر کو احتجاج پر نہ پہنچا۔
پھر وہ اپنا بندوبست کرلے،کیونکہ یہ فائنل کال ہے۔
عمران خان🔥
@sanamjaved.bsky.social سارےpti ٹیگر فالو کرو عمران خان زندہ باد
18.11.2024 20:45 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 1Level 🔥
18.11.2024 20:41 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0الیکشن سے تین دن پہلے عمران خان کو 30 سال کی سزا اس لیے دی تھی کہ عمران خان کا قد چھوٹا ہو جائے مگر آج عمران خان کا سیاسی قد 6 فٹ سے 6 ہزار فٹ اونچا ہو گیا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
18.11.2024 20:34 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پیغام 🚨
اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔
24 November Final call
18.11.2024 20:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
18.11.2024 19:59 — 👍 5 🔁 2 💬 2 📌 0Hi
18.11.2024 20:03 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0