تم ضابطہ بندی ہمیں سمجھاؤ گے واعظ؟
ہم لوگ جو پیدائشی دستور شکن ہیں! 🙂
تم ضابطہ بندی ہمیں سمجھاؤ گے واعظ؟
ہم لوگ جو پیدائشی دستور شکن ہیں! 🙂
احتجاج نہیں پورا ملک بند کریں
جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو جاتی
عمران خان کی رہائی
اٹک پل بند ،
خوشحال گڑھ بند ،
صوابی موٹروے بند ،
سی پیک بند ،
بلوچستان بند ، سندھ بند ،
گلگت بند ، کشمیر بند ،
عمران خان پچیس کروڑ عوام کی طرف دیکھ رہا ہے ۔
اس لئے پورا پاکستان بند کریں
#احتجاج_نہیں_ملک_بند
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر، کئی لوگ چل تو پڑے مگر۔
کوئی راستے میں بدل گیا، کوئی راستہ ہی بدل گیا.
😎🙂
قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا
اِک اِک ہوس نشان ، سر بازار بِک گیا
اے صبحِ شرمسار ، گواہی رہے مِری
مَیں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا
ھر شخص تو ھوتا نہیں ھر بات کے قابل
ھر شخص کو ھر بات بتایا نہیں کرتے
سچ بات کہاں بولتے ھیں لوگ یہاں پر
فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے
اخلاص اور احساس کا اَفلاس ھے ھر سُو
اس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے
خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے
اس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے۔
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ۔
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں ، بتا کے رکھتے ہیں ۔
😎✌️
یہ غلط فہمی سب کو دور کر لینی چاہیے کہ
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کسی رہنما کے کنٹرول میں آ سکتا ہے ۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ڈٹ کے عمران خان کے نظریئے کے ساتھ کھڑا ہے
اور یہ صرف اور صرف عمران خان کی بات سنتا ہے ۔
🇵🇰🇧🇫✌️
ہزاروں خواہشیں ایسی ، کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔
بہت نکلے لوگوں کے ارماں ، افسوس اب بھی بہت کم نکلے ۔
😎🙂
پنجاب کے کسی ویلڈر نے
پنجاب کے 'مکھی منتری' کی تصویر بنا دی.
جو انتہائی گھٹیا کباڑ سے بنائی گئی 🙂