یااللہ عمران خان کا خفاظت فرما ان ظالموں سے آمین ثم امین 😭😭
02.02.2025 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@soh1122.bsky.social
یااللہ عمران خان کا خفاظت فرما ان ظالموں سے آمین ثم امین 😭😭
02.02.2025 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
30.01.2025 14:26 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
17.01.2025 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ عوام بہت ظالم ہے مروت۔ جو خان کے ساتھ اچھا کرتا ہے، اس کو یہ اسمان پہ بٹھا کے پیار کرتے ہیں۔ جو خان کے ساتھ ذرا برا کرتا ہے، اس کو اٹھا کے زمین پہ پٹک دیتے ہیں۔ بولا تھا وہ مت کرنا جو پہلے والوں نہیں کیا، پر نہیں سنی۔ MNA بننے سے پہلے کیا تھے، اور MNA بننے کے بعد کیا بن گئے۔ تمہاری میں لیڈو بی۔
17.01.2025 06:52 — 👍 2 🔁 3 💬 1 📌 0الزام 190 ملین پاؤنڈ اور جرمانہ 10 لالھ روپے کیا زبردست فیصلہ ہے😂
ایک ڈر ہے عمران خان جیل سے نکلے گا مافیا کو پھانسیاں دے گا ،،،اسی لیئے بوگس کیس بنا بنا کر پاگل ہوگئے ہیں باہر تو اس نے آنا ہی ہے
عمران خان فیصلہ سن کر ہنس پڑے
17.01.2025 07:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
17.01.2025 07:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ہے وہ جج جس نے عمران خان کو سیرت النبی(ص) پڑھانے کے جرم میں 14 سال سزا سنائ ہے
لعنت اس دلال پر
ہم لعنت بیجھتا ہیں ایسے کرپٹ نظام اور ایسی جرنیلوں پر پاکستانیوں قاتل ہیں یہ جرنیل ہمارے دلوں میں اور نفرتیں بھر چکے اس جرنیلوں کے خلاف ہم مزاحمت کرینگے انشاءاللہ
یااللہ عمران خان کا خفاظت فرما ان ظالموں سے آمین ثم آمین
پہلے عمران خان کہتا تھا آپ نے گھبرانا نہیں اور اب عوام کہتی ہیں خان تگڑے رہو 🔥
14.01.2025 12:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لڑائی اس وقت نظام اور عمران خان کی ہے۔
اور عمران خان صحیح آدمی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین کیس کا فیصلہ موخر کردیا گیا
سمجھنے والی بات 🚨
عمران خان کا ذکر ہر جگہ کیوں ہو رہا اس کی یہ وجہ نہیں کہ وہ خوبصورت ہے وجہ یہ ہے کہ وہ مقبول ترین شخصیت ہے دنیا کی
لاہور بار کا الیکشن،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب۔
کامیابی کے بعد قیدی نمبر 804 کے نعرے
اندرون سندھ میں عمران خان کی رہائی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد
سب کا ایک ہی مطالبہ " رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
گولی_کیوں_چلائ
07.01.2025 03:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کو کئی آفرز ہوئی عمران خان نے سارے آفرز کو جوتے کے نوک پر رکھا۔۔ نو مور ڈیل۔۔ اپنے طاقت پر باہر آئیگا.💥
04.01.2025 01:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت اور پی ٹی آئی/اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری
02.01.2025 12:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے بلواسطہ طور پر بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر ہوئی تھی، عمران خان کی تصدیق
02.01.2025 10:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے بہادر کارکن وزیر اعلٰی ہاوس پشاور پہنچ گئے
سلام ہے آپ سب کی قربانیوں کو ❤️
مجھے، حسان نیازی، عباد فاروق اور دیگر تمام ملٹری قیدیوں کو بدترین ٹارچر کیا گیا، بنیادی حقوق نہیں دیے گئے، کھانے کیلئے تراسایا گیا،
مجھے 20 مہینے جیل میں رکھا میرا قصور کیا تھا
ملٹری قید سے رہا ہونے والے حافظ بلاول کی گفتگو
سسٹم ہار گیا ہے 🚨
حکومت جیل میں بیٹھے ایک شخص سے این آر او مانگ رہا ہے مین نے پہلی بار سنا ہے ایک قیدی سے حکومت کہہ رہا ہے خدا کا واسطہ ہماری جان چھوڑ دو
سال کا پہلا بڑا تحفہ مبارک ہو پاکستانیوں
31.12.2024 18:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا اس مافیا کا بائیکاٹ جاری ہے؟؟؟
30.12.2024 14:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 بنی گالا جاکر ہاؤس اريسٹ کی آفر قبول نہیں میں جیل میں ہی رہ کر مقدمات کا سامنا کروں گا جب میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں تو مجھے بنی گالا جاکر ہاؤس اریسٹ ہونے کی کیا ضرورت۔
عمران خان
عمران خان نے کہا ہے میرے کیس فائنل سٹیج پر ہیں میں ڈیل نہیں کروں گا۔ علیمہ خان
30.12.2024 10:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی جاگ چکے ہے🛑
فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کے خلاف ہم مزاحمت کرینگے ✊ ✊
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں!!
27.12.2024 12:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی آئی ایس پی آر :
بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے،
اور پاکستان میں کس نے ظلم کا بازار گرم رکھا ہوا ہے
ڈی آئی جی ایس پی آر مکمل جھوٹی نیوز کانفرنس کیا ہم کو سب معلوم ہے کون عدار ہیں اور کون محب وطن
عمران خان زندہ باد