اب تو صحافی ایک پلاٹ میں بھی مل جاتا ہے۔ حکومت ٹھیک کہتی ہے مہنگائی کم ہوئی ہے
05.12.2024 13:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0@nazambutt7432.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ}
اب تو صحافی ایک پلاٹ میں بھی مل جاتا ہے۔ حکومت ٹھیک کہتی ہے مہنگائی کم ہوئی ہے
05.12.2024 13:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0As global temperatures increase, the water cycle is disrupted, with dramatic consequences such as sea-level rise, flooding, melting glaciers, altered river flows and prolonged droughts. Countries face unprecedented levels of uncertainty. www.einpresswire.com/article/7661...
05.12.2024 13:50 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0" آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے!
مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو ,
😂
امریکی صدر جو بائیڈن نے کئی مرتبہ کی یقین دہانییوں اور اعلان کے باوجود یوٹرن لیتے ہوئے اپنے بیٹے کی سزا کو صدر کا خصوصی استحقاق استعمال کرتے ہوئے معاف کر دیا.
اس ایک حرکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری سیاست کو صاف کر دیا۔
ایک مجبوری، صرف ایک سمجھوتہ ساری زندگی پر پانی پھیر سکتا ہے۔
عوامی طور پر کوئی فلاحی منصوبہ ہوتا کیا ہے ؟ جو سب کے لیے ہو۔ مثلاً برطانیہ میں ہر بچے کو اٹھارہ سال تک حکومت سے جیب خرچ یا خرچہ ملتا ہے۔ چند خوش نصیبوں کو نہیں۔
امیر ہو، غریب ہو، کالا یا گورا۔
اگر سب کے لیے نہیں ہے تو وہ لاٹری سکیم ہے یعنی سرکاری پیسے سے لاٹری کھیلنا۔
فیصل واوڈا اج کل ن لیگ کے خلاف کھل کر بول رہا ہے
مطبل ن لیگ کی مٹی پلید کرنے کا ٹاسک اسکو دیا گیا ہے
وجہ بلاول کو وزیر اعظم بنانا ہے
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی ن لیگی رہنما ، انکی سوشل میڈیا میں ہمت نہیں کہ واوڈا کو جواب دے سکیں
اگر آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور فوجی فاونڈیشن کو فلاحی منصوبے ماں لیا جائے تو پھر دنیا کے تمام کاروبار بھی فلاحی ادارے ہونگے کیونکہ وہ بھی اپنے مالکوں کی فلاح کیلئے ہیں۔ فلاحی ادارے کا فائدہ ضرورت مندوں کو ہوتا ہے نہ کہ اس کے مالکوں کو اس لئے فوجی کاروباروں کو فلاحی منصوبوں کی لسٹ سے خارج کیا جائے
05.12.2024 14:29 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پہلے بنگالیوں کی حقیقت سے کھلی وہ غدار نہی نکلے۔
آپ افغانیوں پر بھی یقین ہو رہا ہے کہ وہ نمک حرام نہیں ہیں
صرف ایک ہی ادارے نے پاکستان کو نچوڑ کے رکھ دیا لیکن اپنا سب کچھ بنا لیا
جب تک ان سیاستدانوں جرنیلوں ججوں پولیس کے کرپٹ افسروں کو گھروں سے نکال کر قتل نہی کیا تم مرتے رہوگے
پہلے بنگالیوں کی حقیقت سے کھلی وہ غدار نہی نکلے۔
آپ افغانیوں پر بھی یقین ہو رہا ہے کہ وہ نمک حرام نہیں ہیں
صرف ایک ہی ادارے نے پاکستان کو نچوڑ کے رکھ دیا لیکن اپنا سب کچھ بنا لیا
جب تک ان سیاستدانوں جرنیلوں ججوں پولیس کے کرپٹ افسروں کو گھروں سے نکال کر قتل نہی کیا تم مرتے رہوگے
ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
محب وطن پاکستانیوں کو السلام وعلیکم
انشاء اللہ
23.11.2024 01:52 — 👍 18 🔁 5 💬 3 📌 0 24 نومبر پاکستان کی تاریخ کا دوسرا 8 فروری ثابت ہوگا۔ نوجوان تاریخ کا دھارا بدل دیں گے۔ عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین
اوریا مقبول جان کی رہائی کے بعد اظہرصدیق ایڈووکیٹ، شاکر محمود اعوان اور محمد اویس سے ملاقات میں گفتگو۔۔
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ "سید عبدالمالک بدر الدین الحوثی" کا خطاب.
🔹 امریکہ اور یورپ صیہونیت کی حمایت کرتے ہیں اور ان کا منصوبہ اسلامی امت کو تباہ کرنا ہے
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
21.11.2024 04:27 — 👍 281 🔁 126 💬 12 📌 5ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے
حدیث نبوی ﷺ
آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔
19.11.2024 21:56 — 👍 49 🔁 18 💬 4 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی۔
20.11.2024 11:25 — 👍 59 🔁 8 💬 13 📌 1اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
18.11.2024 18:27 — 👍 79 🔁 35 💬 2 📌 1 ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے
حدیث نبوی ﷺ
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
24 نومبر دما دم مست قلندر ہوگا
نکلو پاکستان کیلئے
نکلو اپنے حقوق کیلئے
نکلو انصاف کیلئے
نکلو عمران خان کیلئے
اب نہی تو کب ہم نہی تو کون
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ
24نومبر
19.11.2024 10:23 — 👍 10 🔁 3 💬 1 📌 0اپنے الفاظ منہ نکالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں ورنہ یہ حساس لوگوں کی ذہنی تباہی کا سبب تو بنتے ہی ہیں ساتھ میں آپ خود کی ذہین کیفیت بھی قابل رحم بن جاتی ہے۔
18.11.2024 15:29 — 👍 36 🔁 2 💬 0 📌 0جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
18.11.2024 02:25 — 👍 312 🔁 93 💬 23 📌 2جیو کی باریک واردات۔ بس دیکھتے جائیے
15.11.2024 21:21 — 👍 128 🔁 26 💬 6 📌 1اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
17.11.2024 16:35 — 👍 219 🔁 57 💬 13 📌 2