قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
@foodmagicwithnadia.bsky.social
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
علی امین گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہو رہا ہے۔ تاحد نگاہ عوام ہی عوام۔
بشریٰ بی بی اور علی امین دونوں کنٹینر پر موجود ہیں۔
یہ صرف ایک قافلہ ہے،
عمران خان کے لوگ اپنے لیڈر کے لیے نکل ائے ہیں
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
کمال پلاننگ کے ساتھ احتجاج جاری ہے۔
ان کو تھکا تھکا کے مارو،
ڈی چوک تو انشاللہ پہنچے گی عوام۔
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
24.11.2024 09:45 — 👍 138 🔁 55 💬 5 📌 6“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
- عمران خان
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال