اور کچھ دیر میں ہوائے شمال
نرم سرگوشیوں کی خلوت میں
پھول سے وصل کرنے آئے گی
اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے
ترک کردے گا یہ پرانا لباس
اور نیا پیرہن پہن لے گا
اور کچھ دور تک ہواؤں پر
جل پری ! تیرا گیت جائے گا
اور کچھ دیر میں محبت کا
اور اک سال بیت جائے گا
#سعودعثمانی
31.12.2024 21:35 —
👍 4
🔁 3
💬 0
📌 0
“i only exist in subconsciousness”
31.12.2024 13:31 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
i will be the death of me
31.12.2024 13:26 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
روک سکتے تھے اُسے ہم، اِبتدا کے دَور میں
اَب ہمیں دِیوانگیٔ شہر پر، قُدرت کہاں
#منیرنیازی
23.12.2024 10:20 —
👍 7
🔁 1
💬 0
📌 0
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا
پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی
#اسدرحمان
09.12.2024 08:16 —
👍 5
🔁 4
💬 0
📌 0
YouTube video by Jamil Ahmad
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی
نمی نمی وا وگدی
youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
07.12.2024 17:57 —
👍 6
🔁 4
💬 0
📌 0
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق
یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے
اظہر فراغ
07.12.2024 19:20 —
👍 5
🔁 4
💬 0
📌 1
میرے لیے اعزاز کی بات ہے
چلئیے اپنئ بہن سی ہی لگ رہی ہوں
06.12.2024 11:37 —
👍 2
🔁 0
💬 1
📌 0
اور کس نے تمہیں نہیں دیکھا .......
اور کس کے خدا رہے ہو تم..........؟
05.12.2024 04:26 —
👍 12
🔁 0
💬 3
📌 0
بہت شکریہ عاکی
03.12.2024 18:14 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
شکریہ
03.12.2024 18:14 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
شکریہ
03.12.2024 15:01 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
شکریہ
آمین
03.12.2024 13:54 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
شکریہ افشاں
03.12.2024 13:54 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
زندگی کچھ بھی نہیں بس ایک کتاب سے دوسری تک کے سفر کی کہانی ہے
01.12.2024 09:27 —
👍 8
🔁 1
💬 1
📌 0
اب مجھے سچ میں غصہ آ رہا ہے کہ میں نے ان کنجروں کو ووٹ دیا کیوں تھا
ٹوہیٹر نہ سہی وی پی این میری ریڈ لائن ہے
01.12.2024 05:43 —
👍 7
🔁 0
💬 1
📌 0
ٹوئیٹر بین کر دیا عوام کے لیے ، خود استعمال کر رہے ہیں ۔ کوئی شرم تھوڑی بہت ، وی پی این بین ، کتوں والی پھر آپ کے ساتھ ہوتی رہتی ۔ اس دادا شاہی کی بجاۓ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی پر تھوڑی سی محنت کر لیں ۔ اپنی نااہلی کا وٹ ہم پر کیوں نکالتے ہیں
01.12.2024 05:42 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
میں نے جوشیلی ہو کر دو سال تک کے لیے بائی کر لیا تھا وی پی این ۔ میرے پیسے ڈوب جانے ایسے مت کہیں
01.12.2024 05:39 —
👍 1
🔁 0
💬 1
📌 0
اب کون سی چول مار لی ہے انہوں نے جو ٹوئیٹر وی پی این سے بھی نہیں چل رہا
30.11.2024 18:03 —
👍 5
🔁 0
💬 1
📌 0
وہ آنکھوں سے کچھ بھی تو کہتا نہیں ہے
سمندر، سمندر ہے بہتا نہیں ہے
یہ ہم تھے جو پڑھتے رہے تیری آنکھئں
اتنے سناٹے ہر کوئی تو سہتا نہیں ہے ۔۔۔🎶
30.11.2024 18:01 —
👍 3
🔁 0
💬 1
📌 0
ان کہی بات نے اک حشر اٹھا رکھا تھا.....
شور اتنا تھا کوئی بات نہ ہونے پائی.....
کون سے وہم کے پردے تھے دِلوں میں حائل....
کیوں تری ذات مری ذات نہ ہونے پائی.....
30.11.2024 05:01 —
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
Waah
26.11.2024 20:11 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
خاک ہو کر ہَوا کے ساتھ چلو
اور کیا صُورتِ سفر ہے یہاں ؟
توصیف تبسُمؔ
26.11.2024 13:26 —
👍 6
🔁 1
💬 1
📌 0
سی ایم پنجاب رانا ثنااللہ کو بنانا چاہیے تھا ، مریم نواز میں نہ اتنا تپڑ ہے ، نہ اوقات اور نہ ہی وہ ڈیزو کرتی تھئیں ۔
26.11.2024 13:15 —
👍 1
🔁 0
💬 3
📌 0
مجھے لگتا ہے میری تین personalities ہیں
Pookie
دکھی
اور بھوکی
26.11.2024 09:21 —
👍 5
🔁 0
💬 2
📌 0
زیرِ زمیں رہوں کہ تہہ آسماں رہوں
اے جستجوئے یار بتا میں کہاں رہوں
25.11.2024 14:51 —
👍 6
🔁 0
💬 1
📌 0
♥️♥️
25.11.2024 13:20 —
👍 1
🔁 0
💬 1
📌 0
ٹی وی میرے گھر میں کبھی چلتا نہیں ، فون بس کال اٹھا کر اماں کو پکڑانے تک ہے ، اچھا خاصا سکون رہتا ہے ، پھر کچھ لکھنے یہاں پر آؤں تو پتہ چلتا ہے کہ ملک میں تو “ انّی “ پڑی ہوئی ہے
25.11.2024 13:19 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
یہ پڑھتے ہی “ ہاۓ میں صدقے “ والی وائب آئی ہے
25.11.2024 13:05 —
👍 1
🔁 0
💬 2
📌 0