's Avatar

@shakeel033.bsky.social

529 Followers  |  485 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5144

Latest posts by shakeel033.bsky.social on Bluesky

کوئی بتا سکتا ہے کہ فائنل کال، آخری کارڈ، گولی کیوں چلائی، مینڈیٹ واپس کرو، فارم 47 کی اسیمبلی، وغیرہ وغیرہ سب بھاپ کی طرح کیسے اُڑ گیا اور مزاکرات کا منت ترلا کیسے شروع ہو گیا؟ ایسا کیا ہوا ہے کہ یکدم سب تمام ہو گیا؟

11.12.2024 19:35 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

Visit to China🇨🇳🇵🇰

Key Focus

♻️Clean Energy
♻️Health Sector

#CMMaryamInChina

09.12.2024 10:43 — 👍 46    🔁 10    💬 1    📌 1
Post image

گولی کس نے چلائی کا جواب مل گیا !!!!

07.12.2024 11:20 — 👍 45    🔁 17    💬 0    📌 1

‏شھادت کیلئے عام ورکرز کو آگے لایا جاتا ہے جبکہ اقتدار کیلئے

‏ لیڈرشپ خود کو اور اپنے بچوں کو آگے لاتی ہیں

29.11.2024 20:18 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

‏جلے ہوئے کنٹینر کی راکھ دستیاب ہے ۔

فی تولہ 804 روپے ۔

عقیدت مند رابطہ کریں ۔..

30.11.2024 01:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جب سعودی پرنس MBS کو بتایا گیا کہ پنکی نے آپ پہ الزام لگایا ہے کہ آپ نے پاکستان میں نیازی کی حکومت ختم کرنا چاہی.
تو پرنس نے لمبا سانس لیا اور تاریخی کلمات کہے کہ "لا يمكن لأحفاد الراقصين أن يأخذوا الحرية"
جسکا ترجمہ ہے کہ "نچن آلیا دے پت آزادی دی جنگ نیی لڑ سکدے"
🤣🤣🤣

22.11.2024 14:22 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یوتھیوں کے بھی دو فرقے بن چکے ہیں۔

1۔ ٹیم پھپھی علیمہ
2۔ ٹیم امی بشریٰ

دیکھیں، جان جاں، اور کوہ طور کس طرف جاتے اور عمران ریاض و صدیق چڑی، کس طرف کا دانہ چگتے

19.11.2024 03:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Shakeel
Chakwal
Follow me

19.11.2024 03:07 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

Good morning blue sky family

19.11.2024 02:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@shakeel033 is following 11 prominent accounts