میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر
میرا کرب جاں نہیں جانتے 🍂
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے🍂
میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں
میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں 🍂
مجھے آملیں گے عقیدتاً
مجھے غم کہاں نہیں جانتے🍂
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
انہیں چھوڑ
میری داستاں نہیں جانتے
01.12.2024 12:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگی
30.11.2024 17:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مُجھ سے کوئی پوچھے پھول کھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سُناوں ..
30.11.2024 17:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پتا نہیں کیوں ہم نئے زمانے کے لوگ اس قدر تھکے ہوئے ہیں کہ زندگی کو جی ہی نہیں رہے ♥️
تھکے ہارے ایک بوجھ کی طرح خود کو گھسیٹتے ہوئے چل رہے ہیں♥️
ایسے بیزار ہیں کہ رکنا بھی نہیں چاہتے چلنا بھی نہیں چھوڑتے♥️
اگر کہیں پڑاؤ ڈالنے کا من کرے بھی تو ہزاروں وسوسے دل کو گھیر لیتے ہیں۔♥️
30.11.2024 15:09 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر ☕
وہ مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتا ہے❤️
اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر ☕
وہ مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتا ہے
30.11.2024 15:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
عورت کے سینسرز اتنے کمال کے ہیں کہ وہ نیت اور نظر دونوں کو سمجھ جاتی ہے ۔ عورت دھوکہ اسی وقت کھاتی ہے جب خود کو دھوکہ دیتی ہے۔
30.11.2024 14:45 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
مجھے نہیں پتہ تم میرے لئے اتنے خاص کیوں ہو.
اے پھولوں کی خوشبو میں یاد آتے شخص
تم اتنے پیارے کیوں ہو..
میں نے جب جب دیکھا تمہیں میں نے پہلے سے بھی زیادہ محبت والا پایا
29.11.2024 16:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
مجھے محبت ہے! اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے، اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے، اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتا ہے
مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے، اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے ساتھ پسند ہے
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے مری جان ہماری آنکھیں
مرشد سائیں
29.11.2024 11:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Nashta washta
25.11.2024 05:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی مجھے کچھ لوگوں سے محبت ہے
24.11.2024 11:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
قاتل اگر نہ شوخ ہو خنجر اگر نہ تیز
رگ رگ میں بے قرار ہمارا لہو نہ ہو
دل کو مسل مسل کے ذرا ہاتھ سونگھئے
ممکن نہیں کہ خون تمنا کی بو نہ ہو۔۔۔
23.11.2024 15:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ہم نے وہاں سے اُٹھایا ہے خود کو __!
لوگ جہاں پنکھے سے لٹک جاتے ہیں
23.11.2024 15:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
میں نہیں جانتی کہ محبت کیا ہے لیکن جب بھی تمہارے بارے میں سوچتی ہوں تو بہت مسکراتی ہوں.۔
میں نہیں جانتی کہ محبت کیا ہے لیکن مجھے تمہاری چھوٹی سے چھوٹی بات بھی یاد رہتی ہے۔
میں نہیں جانتی کہ محبت کیا ہے لیکن میں اللہ سے تمہارے بارے میں باتیں کرتی ہوں۔۔
23.11.2024 14:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ليسَ الحَبيبُ بِمَن يَأتيكَ في رَغَدٍ
إنَّ الحَبيبَ هوَ المَشهودُ في المِحَن
محبوب وہ نہیں جو آپ کے پاس خوشی میں آئے
محبوب وہ ہے جو آزمائشوں میں گواہ ہو~
23.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میں ایسی ہوں کہ ایک پھول مجھے بے بہا خوشی دے سکتا ہے اور ایک لفظ مار سکتا ہے____
23.11.2024 14:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو۔
23.11.2024 14:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو۔
23.11.2024 14:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ تو اب جا کے بنے ہیں سخت جاں ،وگرنہ ہم
دل کسی کا دکھا کر کئ دنوں، پشیمان رہتے تھے...
23.11.2024 14:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا, کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کیسی ہے ,کس چیز نے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا,اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کو ختم کر دیا ,آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کتنا کھویا ,آپ کو کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں ,آپ کا درد صرف آپ کا ہے
22.11.2024 16:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جُٹھا کھا کھا بندیاں دا
اے بندیاں ورگے ہوگئے نے
ہُـن اے لکـھ بنـیرے بولـن
کوئی اعتبار نئی کاواں دا
18.11.2024 19:20 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
بچھڑنے والا اگر خود دھوکے سے بچھڑا ہو تب تو بھوکے کتوں کے اگے ڈالنے کو دل کرے گا
اور اگر کسی ظالم نے دھوکے سے بچھڑوا دیا ہو تو وہی جالت ہوگی جو حضرت یعقوب کی حضرت یوسف کو دیکھ کر ہوئ تھی۔
18.11.2024 19:04 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
قبضہ نہ حق نہ کیجئے خود پہ
اپ اپنے نہیں ہمارے ہیں ❤️
مرشد سائیں
18.11.2024 18:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
مرشد سائیں
18.11.2024 18:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
" مُجھے تُمہاری ہر خامی پسند ہے سوائے تُمہاری غیر موجودگی کے۔"🖤
مرشد سائیں
18.11.2024 18:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0