@mjawed786.bsky.social
قائد میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، درازی عمر اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔
آپ کی قیادت ملک و قوم کے لیے ایک مشعل راہ ہے۔
جب میں مریم آباد ایسٹر کی تقریبات میں شرکت کیلیے گئی تو وہاں جو ہمارے مسیحی بہن بھائی اور بزرگ تھے میں انہیں مبارکباد دینے انکے گھر گئی جتنے پیار محبت سے انہوں نے میرا استقبال کیا وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
آج کل سوشل میڈیا کے مطابق فوجیوں کے بزنس زمیں بوس ہوچکے
وہ آپ کو ایک کے ساتھ ایک فری دینے والے ہیں
وہ اپنے بزنس کو کریش ہوا دیکھ رہے ہیں
ان کی فیکٹریاں برباد ہوگئی
وہ بھیک مانگنے والے ہیں وہ ،وہ، وہ
😜🤣😂🤣🔥
فوجی سی ایس ڈی اسٹورز پر عوام کا رش ملاحظہ فرمائیں
#انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy
وزیراعلیٰ مریم نواز آج "ستھرا پنجاب پروگرام" کا افتتاح کر رہی ہیں، جو پاکستان میں صوبائی سطح پر پہلی بار شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام متعارف کرائے گا۔ اس پروگرام کے تحت ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ، ڈیجیٹل نگرانی اور ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
03.12.2024 08:54 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0ہمشیہ سے کہتا آرہا ہوں سچ شئیر کیا کریں جھوٹ سے بچے
اب سب کے لیے مشکل کھڑی کر دی ہون آرام جے
جو لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہی لوگ پاک فوج سے محبت کرتے ہیں ⚔️🇵🇰⚔️
01.12.2024 17:05 — 👍 58 🔁 11 💬 1 📌 1سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نا بنیں
پاک فوج ہمارا فخر ہے۔
الحمدللہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
22.11.2024 17:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
21.11.2024 15:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0