آیا موسم جاڑے کا 🥰
02.12.2024 08:59 — 👍 9 🔁 0 💬 0 📌 0
باکمال اداکار عدنان جیلانی اور نیہا عدنان کے ساتھ گزشتہ شب ایک نشست۔
میں نے آج تک بہت سارے انٹرویوز کیے لیکن کچھ ایسے رہے کہ وہ یادگار بن گئے عدنان اور نیہا کا انٹرویو بھی ایسا ہی ہے، اس جوڑے کو انٹرویو کرنا ہمییشہ میرے دل کے قریب رہے گا!
#adnanjilani
#nehaadnan
Very nice
19.11.2024 17:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Haha
19.11.2024 17:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
عبید اللہ علیم
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں
مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا
اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری
تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا.
18th Nov
آج خوبصورت دھوپ کا دوسرا روز ہے۔ الحمد اللہ۔🥰
18.11.2024 05:02 — 👍 19 🔁 2 💬 3 📌 1نیلے آسمان پر آتے ہی لیکچر ، بیہہ جا آرام نال
18.11.2024 04:54 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تو کیسا لگ رہا آپکو نیلا آسمان ؟
18.11.2024 04:53 — 👍 7 🔁 1 💬 4 📌 0
Full interview
👇🏽
youtu.be/xM-IdS9BlTk?...
پتہ چلے تو بتا دیں ہمیں بھی
17.11.2024 21:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان زندہ باد جی
17.11.2024 19:46 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0تھریڈ کا تجربہ کافی برا رہا۔ یہ بھی ویسا ہی لگ رہا لیکن آگے دیکھتے ہیں۔
17.11.2024 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0واعلیکم سلام۔
17.11.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Another Social media site to spend time on 🙂 .
17.11.2024 18:00 — 👍 8 🔁 1 💬 3 📌 0