آچھے آچھے لوگو 🥰
کیسے ہو تم
@malikaltaf512.bsky.social
I m Human 🫣😜
آچھے آچھے لوگو 🥰
کیسے ہو تم
تجھے چاہنا تجھے پانا تو دور کہیں
ایک وہم سا ایک حسین خیال سا
اور کسی کے نصیب میں
کسی کے مقدر میں
تؤں پورے کا پورا لکھ دیا گیا
✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
#قرارہ_راشہ
x.com/MalikAltaf512/…
پزیرائی ملی ، قیمت وصول 🙏🙏🥰🥰
10.01.2025 16:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ملیں گے تجھے کبھی فرصت میں شام ڈھلے
اتوار ہی رکھنا ، سنا ہے فرصت ہوتی ہے تجھے
چلیں۔۔۔
آج تجھے محبت کا ایک معیار بتاؤں
وہ جس کو دیکھ دیکھ کر
دل کی دھڑکن تیز ہوا کرتیں تھیں
دل مچلتا تھا
یقین مانو
اب وہ چہرہ دیکھ کر ہی ڈر سا لگتا ہے
عجیب وحشت ہوتی ہے سہم جاتی ہوں
✍️۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
شونکریہ شونقریہ ایوننگ خان 😂🤭
ایوننگ خان نام میں ایک درد بھری داستان ہے تو سوچو شاعر کی ہستی کیا ۔۔۔ 🫣😂
اسی لیئے آپ لوگ فالو بیک بھی نہ دیتے میرے جیسے بندے کو 🤧🤭
10.01.2025 13:37 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0فقط اُس کے ہیلو اور کیا
حال ہیں کہنے کی دیر ہے
دل اُسی وقت سنبھل جائے گا
بیمار کو شفا یابی میسر ہو گی
کسی بہانے سے ہی سہی وہ پوچھے تو
دل کا حال طبعیت کا حال سنبھل جائے گا
✍️۔۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
واہ کیا درد ہے شاعر کی شاعری میں 😂🤭😜
09.01.2025 17:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ایک لائین ۔۔۔۔۔۔۔۔
سنو !!!
تمام ہو رہا ہے تیری یادوں کا ایک اور سال
کہاں مصروف ہو دِل دُکھانے ہی چلے آؤ
✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
#قرارہ_راشہ
اب کی بار تم #Islamabad آنا نئے سال میں
تجھے محبت کرنا سکھائیں گے تجھ سے واللہ
✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ
اور پھر جو سہنا سیکھ جاتے ہیں
وہ کہنا چھوڑ دیتے
اُن کو فرق ہی نہیں پڑتا
کون کب کہاں بچھڑا
✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
#قرارہ_راشہ
29 C December
میں پھر نا سمجھوں 🤔😂
27.12.2024 17:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کس نے کہا صرف میرا ہی نقصان ہوا ہے
شیشے کے سامنے وہ بھی ہارا ہوا لگتا ہے
✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
ہم دیکھ کے رج جاتے ہیں 🤭😂
25.12.2024 14:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے اُس کی آواز وہی سحر انگیز انداز چاہیئے
اُسے کہو مجھے پھر سے خوابوں میں ملنے آئے
✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ھے
جتنی مرضی انڈرسٹینڈنگ ہو
جتنا مرضی پیار ہو
لیکن
سردیوں میں کمبل صرف اپنا اپنا
کیوں تمہارے پاس ڈرل مشین ہے 😂😜
07.12.2024 16:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلکل نہیں ہو سکتا
07.12.2024 15:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0متبادل بھی بھلا اصلیت کے حامل ہو سکتے ہیں کبھی
07.12.2024 15:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میں خاموش طبیعت اداس مزاج کا ایک لڑکا
بس اُنہیں کے سامنے بولنے میں مہارت رکھتا ہوں جو دل کو اچھا لگتے ہیں
✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
شکر گزار 🙏🙏
07.12.2024 14:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نظر انداز کی بات بات کی جائے اگر
میں تجھے تیری قربت کا بھی شک کروا سکتا ہوں
✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
اتنی شدت سے وہ ایک شخص مجھ میں سرائیت کر گیا
کہ اب کئی جنم لینے سے بھی بھلایا نہ جائے گا
✍🏻۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
وردی میں گِدھوں کا ٹولہ 🤧😤
01.12.2024 06:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Allah bless you sir
30.11.2024 18:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد میں لڑ نہیں سکا پر لکھتا رہا
خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا"
#فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی راج کرے گی خلق خدا ✌️ 🥰
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
اخخخخخخ تھو تہاڈی جمنڑ آلی تے
20.11.2024 10:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Please follow back guys 🥰
20.11.2024 10:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0