's Avatar

@amanullahkhan29.bsky.social

فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان، متخصص فی الدعوۃ والارشاد جامعہ دارالعلوم کراچی وجامعہ خیرالمدارس ملتان ،مدرس درس نظامی ، امام و خطیب جامع مسجد عثمان غنی خانیوال ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،ترجمہ نگار

323 Followers  |  204 Following  |  271 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.0001

Latest posts by amanullahkhan29.bsky.social on Bluesky

Post image

اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج

28.01.2025 00:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.01.2025 00:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
x.com

x.com/i/spaces/1Ow...

27.01.2025 09:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
YULP2024 Highlights | ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟ چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔ 📢... | By Ataleeq Trainings... ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟ چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔ 📢...

ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں پندرہ دن کیسے گزرتے ہیں؟
چند منٹ میں یلپ 2024 کی جھلکیاں دیکھیے اور جانیے کہ یہ پروگرام آپ کے لیے کس طرح مفید ہو سکتا ہے۔
📢 نوٹ: پروگرام میں آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن جاری ہے!
📋 تفصیلات کے لیے کمنٹ سیکشن ملاحظہ کریں۔

www.facebook.com/AtaleeqTrain...

26.01.2025 16:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ملفوظات

26.01.2025 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.01.2025 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.01.2025 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*( سجدہ ایک دوا )*

🌻سجده دنیاوی و اخروی پریشانیوں کے ختم کرنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے جب وہ اچھا ہو ، لمبا ہو اور کثرت سے ہو, نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سجدہ تلاوت کی دعا میں ایک جملہ یہ ہوا کرتا تھا : *وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا* ، اور مجھ سے اس ( سجدے ) کے ذریعے بوجھ اتار دے . ( الترمذی 3424 حسن )

26.01.2025 16:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‎نہ یہاں سب کا ترجمہ گالی ہے... نہ یہ سب بدعائیں ہیں... کیونکہ اس میں معاویہ رضی اللہ عنہ نہیں ہیں (علمی کتابی سوچ)

26.01.2025 16:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.01.2025 04:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.01.2025 04:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.01.2025 04:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

برمنگھم

18.01.2025 17:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.01.2025 17:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جنگ بندی کا اعلان ہوگیا الحمدللہ باقی جو قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہے اس پر عملدرآمد اتوار سے شروع ہوگا !!!

16.01.2025 04:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

غز-ہ کی دوبارہ تعمیر میں خصوصی مدد فرما، اسرا-ئیل کو نیست ونابود فرما، ان کو نشانِ عبرت بنا اور ذلت آمیز شکست ان کی مقدر فرما۔

✍️۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب

16.01.2025 04:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

غز-ہ جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا، غز-ہ والو! بہت مبارک ہو۔ غز-ہ والے خوش ہیں تو ہم بھی بہت خوش ہیں، اللّٰہ تعالٰی فلس-طین کو فتح مبین اور غلبہ عطا فرما، ان کے شہداء کی قربانیاں قبول فرما، ان کے زخمیوں کو جلد مکمل صحتیاب فرما، ان کے بے سہاروں کا سہارا بن جا، ان کے بے گھروں کو ٹھکانہ دے دے،

16.01.2025 04:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 15.01.2025 15:31 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے فرمایا !

16.01.2025 04:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آج کی تاریخ اور پیغام

16 جنوری 2025 ( جمعرات)
15 رجب المرجب 1446 ھ

16.01.2025 04:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🔴کاتبِ وحی سیدنا معاویہ ؓ*

♦️ملا علی قاری ؒ فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان، سیدنا علی بن ابی طالب، سیدنا زید بن ابی ثابت، سیدنا خالد بن سعید بن العاص، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان، سیدنا العلاء بن الحضرمی و حنظلہ بن ابی ربیع رضی اللہ عنھم یہ سب حضرات رسول اللہ ﷺ کے کاتبِ وحی تھے۔

📕(الهبات السنية 142)

14.01.2025 06:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 13.01.2025 16:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟

13.01.2025 16:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*"خطا کے چھوٹا ہونے کو نہ دیکھو !! ،*
*یہ سوچو کہ تم نافرمانی کِس کی کر رہے ہو"🥹😢❤‍🩹*

13.01.2025 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*اربوں کھربوں سالوں میں اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔*

13.01.2025 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*ہمارا مستقبل اُن جوتوں سے نہیں بنتا جو ہم پہنتے ہیں*
*بلکہ اُن قدموں سے بنتا ہے جو ہم اٹھاتے ہیں🥀*

13.01.2025 16:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے__!! 😔*

13.01.2025 16:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عملی زندگی سے دور کرنے کے لیے شیطان انسان کو سوالات کا چسکا لگا دیتا ہے بس پھر سوال گھڑنا اور مباح سے کرنا بد عمل انسان کا پسندیدہ عمل بن جاتا ہے

07.01.2025 14:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏‎*تازہ ترین اسلام آباد*
مناظر اسلام مولانا منظور مینگل صاحب کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد

مولانا صاحب کی صحت وعافیت کیلئے دعا کی اور مدارس بل پر فتح حاصل کرنے مبارکباد پیش کیا

03.01.2025 11:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*❣️بہترین نصیحت❣️*
*کسی سے کچھ سیکھنے جائیں تو اپنےکمالات بھول کر جائیں اور خود کو خالی برتن سمجھیں جس میں کچھ ڈالا جاسکے، بھرے ہوئے برتن میں عقل مند لوگ کچھ نہیں ڈالتے۔ اس لئے آپ جیسے جائیں گے (بغیر کچھ سیکھے) ویسے لَوٹیں گے۔۔۔۔۔۔۔!🌻🌹✍🏻*

29.12.2024 06:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@amanullahkhan29 is following 13 prominent accounts