عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
@xafarayubkhan.bsky.social
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
03.12.2024 11:07 — 👍 213 🔁 77 💬 8 📌 3عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11*_ہم اپنا اگلا لائحہ عمل ڈی چوک پہنچ کر بتائیں گے اگر عمران خان رہا نہ ہوے تو دھرنا دیں گے_*
*_بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پر امن رہنے ریڈ زون نہ جانے کی ہدایت_*
*_پی ٹی آئی کا قافلہ جی ٹین سگنل کی رکاوٹیں عبور کر گیا،پولیس دو گھنٹے تک کارکنان کو روکنے کے بعد راستہ دینے پر مجبور،کارکنان سری نگر ہائی وے اور ملحقہ سروس روڈ دونوں شاہراؤں پر پیش قدمی قدمی کررہے ہیں_*
26.11.2024 06:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس سے پہلے جب بھی ملک میں حالات خراب ہوتے تھے عوام ایڑیاں اٹھا کر کہتے تھے فوج آ جائے فوج آ جائے فوج آجائے۔اب ملک کے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ عوام جھولیاں اٹھا اٹھا کر کہتے ہیں فوج چلی جائے فوج چلی جائے فوج چلی جائے۔
26.11.2024 06:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہنگامہ کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم!
اس ملک میں سب ہنگامہ عاصم منیر نے مچا رکھا ہے۔
اسے مارو گولی!!!!!!
ایک پولیس اہلکار ، تین تحریک انصاف کے کارکن اور چار رینجرز اہلکار جاں سے جاچکے۔ اس سے پہلے 1100 فوجی عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے اب تک جان سے جاچکے۔ ایک شخص کی تعیناتی اور توسیع کی قیمت پورا ملک چکا رہا ہے۔
26.11.2024 06:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو انے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے
(بشرا بی بی)
عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا،
شیخ وقاص اکرم۔۔۔
جیو نیوز چوتیا پان دیکھا رہا ہے
اطلاع کے مطابق 🔥
عمران خان صاحب کو 27 نومبر کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے گا
*حکومت کا بشریٰ بی بی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ*
25.11.2024 16:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*زرتاج گل کی قیادت میں بھی قافلہ اسلام اباد کے قریب پہنچ چکا ہے🚨*
25.11.2024 16:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملک میں تمام تر مواصلاتی تجارتی اور انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ہر چیز ٹھپ ہے
25.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 048 گھنٹے اور ایسے نکلے تو بڑی مشکل ہو جاۓ گی نظام کے لیے
25.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مزاکرات ناکام۔۔۔ تحریک انصاف اور حکومت کے مزاکرات ناکام۔
25.11.2024 16:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شدید شیلنگ شروع۔*
25.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_لو آگئے -_*
*_WE ARE HERE_*
*_FOR Khan_*
*_To Get Khan_*
سب نکلیں باہر۔۔!!
علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔
بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔
*فیک نیوز۔ اسلام آباد میں ایسے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے میڈیا نے بھی غلط فیڈ کی بنیاد پر بریکنگ چلا دی۔۔*
25.11.2024 15:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_🔥💫✍️ میں کون ہوتا ہوں یہ تو آج انہیں پتا چلا لیکن میں کیا کرسکتا ہوں وہ ابھی انہیں پتا نہیں۔۔۔!!!_*
*_عمران خان_*
*_✌️🔥✌️_*
سب نکلیں باہر،علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔
بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔
خان نے تین پوائنٹ ایجنڈہ سامنے رکھا ہوا ہے جس کو ماننا حکومت کیلئے سیاسی موت کا پیغام ہے خان اس کے بغیر کسی چیز پر راضی نہیں ہوگا۔۔
اس لیے مذاکرات پر توجہ نہ دیں خان کی رہائی پر فوکس رکھیں۔۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک پرمیڈیا ٹاک منسوخ، منسٹر انکلیو چلے گئے، ذرائع بتا رہے ہیں وہاں مذاکرات کی کھچری پک رہی ہے
25.11.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_Breaking🛑_*
*_خیبرپختونخوا کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل، مرکزی قافلہ نے اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کرلیا..._*
*عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی*
*پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش*
*حماد اظہر کا اعلان*
*کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حاکمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا🚨* ۔
پولیس رینجرز کی بس ہو گئی۔۔ ڈی چوک کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب
24.11.2024 14:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
24.11.2024 14:33 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0علی امین کے قافلے نے اٹک پل کراس کر لیا
24.11.2024 14:32 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0