حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
12.12.2024 09:38 — 👍 108 🔁 57 💬 4 📌 2@bushra2k7.bsky.social
Personal account & views || Following / RTs + Endorsement ||
حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
12.12.2024 09:38 — 👍 108 🔁 57 💬 4 📌 2جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
#گولی_کیوں_چلائی
جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی
11.12.2024 16:17 — 👍 97 🔁 40 💬 0 📌 126 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
14.12.2024 07:49 — 👍 88 🔁 40 💬 3 📌 0OpenAI whistleblower Suchir Balaji has been found dead in apparent suicide.
14.12.2024 11:13 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0See everything, say nothing.
14.12.2024 11:31 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 021) IMRAN KHAN
> Ended the hegemony of PMLN & PPP
> Fixed up economy and made social conditions better
> Brought back hope for accountability & democracy in Pakistan
> Left the army more naked than India did
> Biggest threat to Pak Army there ever been
Rating Pakistani Prime Ministers (Bored because of exams).
A Thread 🧵
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
14.12.2024 13:27 — 👍 139 🔁 71 💬 7 📌 1In state of abduction. Abducted from jail premises. Whereabouts unknown
Judiciary sits as a spectator
We’re still struggling to survive 2024!!!
10.12.2024 21:45 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0گدی نشین ایک سے ایک دیکھے لیکن سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث آٹھویں پیر سائین پگارا جیسی سادہ مزاج درویش صفت شخصیت کا کوئی ثانی نہیں۔
10.12.2024 21:42 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0thank u 2024
09.12.2024 21:50 — 👍 11658 🔁 1582 💬 173 📌 119NEW: Leaked information from the Pakistani military about a deadly crackdown on protestors in the capital last month. The attack on supporters of imprisoned former PM Imran Khan employed snipers, UAVs, and internet shutdowns in a systematic assault:
10.12.2024 20:57 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0اس میں کوئی شک نہیں رہ گیا کہ تم نے گولی چلائی، لیکن سوال یہ ہے کہ نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
10.12.2024 19:05 — 👍 0 🔁 2 💬 0 📌 0“Bravery is standing with the truth and right!”
- Leader of Pakistan, Imran Khan
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
This is #PakistanUnderFascism where:
Law - Violated
Constitution - Suspended
Democracy - Derailed
Judiciary - Assaulted
Human Rights - Abolished
Freedom of Speech - Eradicated
Morality - Desecrated
Economy - Crippled
Fascism - Unbridled
Government - Illegitimate
#UndeclaredMartialLaw
احمق ہمیشہ احمق ہی ہوتے ہیں!
اگر phishing اٹیک لانچ کرنا ہی تھا تو پہلے پاکستان میں ٹویٹر انبلاک کر دیتے تاکہ سب VPN کے بغیر ٹویٹر چلانے لگ پڑتے۔ اور بغیر VPN ٹویٹر استعمال کرتے ہوئے اگر لوگ لنک کھولتے تو انکا IP بھی expose ہو جاتا اور بغیر پاسورڈ لیے ہی انکی شناخت معلوم ہو جاتی۔
مرشد نقوی کو سارے عہدے نواز دیے
مرشد "آفریدی" عہدے تکتے تکتے رہ گئے
She’s a textbook case of an inferiority complex. Having haram money doesn’t justify flaunting luxury brands and mocking those living in poverty.
10.12.2024 16:02 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0یہ سوال ہر کوئی کرے گا، بار بار کرے گا۔۔۔
09.12.2024 11:00 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد
09.12.2024 11:03 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
10.12.2024 05:37 — 👍 96 🔁 41 💬 3 📌 0یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4This is... actually a fairly reasonable takeaway from this year.
10.12.2024 04:25 — 👍 51920 🔁 8205 💬 844 📌 462⚫ Saydnaya Prison
One of the most horrific prisons in the world.
flood ⤵️
CM Punjab #MaryamNawaz, made a lavish arrival in China, wearing total of 17.5M PKR 💸
A faux-fur @majeparis coat 55.5K € (16.3M PKR) 🧥
A @ferragamo Wanda tote at $2,409 (670K PKR) 👜
@gucci pumps for $1,590 (442K PKR) 👠
وردی والو، ایجنسیوں والو ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے، بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی اور نہیں، آنے کا فیصلہ کر لیا تو تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
10.12.2024 08:19 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام