ادارے لاپتہ افراد کو اپنے قید میں رکھتی ہے پھر ان پر ظلم و جبر کے حدیں پار کرکے ان کو ایسے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل کرکے ان کو بلوچستان اور پختونخوا حملوں میں ملوث کرتی ہے کیو کیا دہشت گردوں کو پنجاب کے علاقوں کے راستے معلوم نہیں عوام کو روندنا بند کرو
22.11.2024 16:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا ہے کیونکہ آپ کوئی بھی سول ادارے کے سربراہ کو دیکھو اس میں ایک ایف اے پاس ریٹائیرڈ جنرل کرنل یابرگیڈیئر تعینات ہیں جو ملک کی تباہی کیلئے کافی ہے
یہ جرنیل ہر طرف سے سول اداروں قابض ہے کیونکہ حکومت کو بلیک میل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ان کو
22.11.2024 14:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مسلمانوں کی تباہی اس دن سے شروع ہوئی جب مسجد کے ممبر پر مولوی نے یہودیوں اور نصاری کو بددعا دینی شروع کی کیونکہ ممبر پر بددعا نہیں بلکہ مسلمانوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی کے مطابق زندگی گزارنے کا ترغیب دیا جاتا
22.11.2024 08:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وزیر داخلہ سمجھتے ہیں کہ وہ احتجاج کرنے والے لوگوں کے پاسپورٹ شناختی کارڈ کینسل کرےگا
جرنیلوں کے چھوٹے پیشاب کی چھینٹوں سے پیدا ہونے والے وزیر داخلہ صاحب جب آپ رہیں گے وزیر داخلہ تو یہ سب کر پاؤ گے
22.11.2024 04:32 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
22.11.2024 04:25 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
21.11.2024 16:14 — 👍 50 🔁 14 💬 2 📌 4
اس بغلول کو کوئی بتاؤ کہ جس کے خلاف احتجاج ہو تو اس کے گھر کے دروازے کے آگے ہی کیا جاتا ہے
21.11.2024 18:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھو انشاء اللہ خان صاحب باہر آئیگا اور اس نظام گند کا حساب کرےگا
21.11.2024 17:30 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
ایک مرد قلندر نے کہا تھا کہ انسان ہارتا تب ہے جب وہ خود ہار مان جاتا ہے
آپ لوگوں نے ہار نہیں ماننا 24 نومبر کو نکلنا ہے
21.11.2024 13:57 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
انشاء اللہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے تمام کارکنان روڈوں پر ہوں گے اور خان صاحب کے کال پر لبیک کہیں گے
Insha Allah, all PTI workers will be on the Road on November 24.
and will respond to Khan Sahib's call
21.11.2024 13:32 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
لوگ نکلیں گے اور پہنچیں گے انشاء اللہ
24 نومبر کو اسلام آباد
21.11.2024 13:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انشاء اللہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے تمام کارکنان روڈوں پر ہوں گے اور خان صاحب کے کال پر لبیک کہیں گے
Insha Allah, all PTI workers will be on the Road on November 24.
and will respond to Khan Sahib's call
21.11.2024 13:32 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
In my estimation, Blue Sky will permanently overtake Twitter and other social media platforms because The literate people of the world no longer trust the media channels because the media controls spread fake news
17.11.2024 14:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
"I find wisdome in my blunders,
They are my hidden wonders,
They shape me and refine me,
They teach me and define me"
An ordinary man with an extraordinary God!
Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony. (NPCIH).
Running an unnamed welfare trust,
🏏 in Blood
🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143
Journalism student.
The name rhymes with Iran.
Proud member of the “X permanently suspended me” club.
📍Dystopian England
i don't want a perfect life:: i want a happy🙌💝🌹💎🌹💎✅life
Help To human beings..
Love peace 🕊️ Justice ⚖️
Journalist|Ex Joint Secretary/Member GB Lahore Press Club|Activist|Believe in ChangeThrough Education