کل ان شاءاللہ تعالیٰ پورا سکھر شھر جمعیت کے جیالوں سے بہرا ہوگا ہر طرف پرچم نبوی کے ساتھ ساتھ اللّٰہ اکبر کی صدائیں بلند ہونگیں،
ان شاءاللہ تعالیٰ ✌️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
@zubairjui.bsky.social
کل ان شاءاللہ تعالیٰ پورا سکھر شھر جمعیت کے جیالوں سے بہرا ہوگا ہر طرف پرچم نبوی کے ساتھ ساتھ اللّٰہ اکبر کی صدائیں بلند ہونگیں،
ان شاءاللہ تعالیٰ ✌️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ھالیجوی کی صدارت میں جاری ..!
اجلاس کی کاروائی صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب چلارہے ہیں..!
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
شکریہ جمعیت علماءِ اسلام
مشترکہ پریس کانفرنس
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد
مشترکہ جدوجھد پر اتفاق
شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق۔
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
ڪراچي: جمعيت علماءِ اسلام صوبہ سنڌ طرفان ارسا ايڪٽ ترميم ۽ نون ڪئنالن جي منصوبي خلاف آل پارٽيز ڪانفرنس صوبائي امير سائين عبدالقيوم ھاليجوي جي صدارت ۾ جاري،
صوبائي سيڪريٽري جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو اي پي سي کي بريف ڪري رھيا
جی یو آئی یونٹ دڑو کے امیر حافظ عبدالغفور میمن صاحب عمرہ کے سعادت حاصل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے
جی یو آئی ضلع سجاول کے سیکریٹری جنرل حافظ فضل اللہ فیاض صاحب نے وفد کے ہمراہ مبارکباد پیش کی
وفد جی یو آئی تحصیل شاھبندر کے رہنما مولانا نجیب اللہ میمن صاحب و حاجی ھدایت اللہ میمن و دیگریں موجود
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
20.11.2024 13:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جیکب آباد: جےیو آئی صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
صوبائی پریس ترجمان و ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری، جنرل سیکریٹری مولانا سلیم اللہ بروہی، مولانا عبدالجبار رند ودیگر رہنما موجود ہیں۔
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو
#JamiatUlemaeIslam
سجاول جلسہ عام ✌️
3 دسمبر بروز منگل بعد نماز عشاء ان شاءاللہ-
#TeamJUISujawal #TeamJUISindh
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
Today hashtag 👇
#JamiatUlemaeIslam
Today hashtag 👇
#JamiatUlemaeIslam
اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرتی اپنے مہرے تیار نہیں کرتی نہ بنگال الگ ملک بنتا اور نہ ہی ملک میں جمہوریت لبادے میں امریت مسلط ہوتی ہے ۔اس تمام حالات کی زمےدار اسٹیبلشمنٹ ہے
#TeamJUIBlueSky
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہو تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
نوٹ VPN کو اگر خلاف شرع استعمال نہ کیا جائے تو اس کا استعمال جائز ہے ۔
#TeamJUIBlueSky
جمعیت علمائے اسلام کے کی تمام ابابیلوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#TeamJUIBluesky
قائد جمعیت امام انقلاب مولانا😘💖
#TeamJUIBlueSky
#TeamJUIBlueSky
19.11.2024 16:10 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0Say Masha Allah ❤️ #TeamJUIBlueSky
19.11.2024 16:05 — 👍 18 🔁 5 💬 0 📌 1کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی تحصیل گھوٹگی کے مجلس عمومی کے اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں
دورہ بسلسہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal