@raza458.bsky.social
پاکستان ایک بار پھر سے اُڑان بھرنے کو تیار ہے معاشی ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے عالمی مالیاتی ادارے بھی اعتراف کر رہے ہیں پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے عمران خان پھر سے انتشار پھیلانے کی کوشش میں رمضان کے بعد تحریک سول نافرمانی اور ترسیلات زر نہ بھیجنےکی کال دے رہا ہے جو ملک دشمن ایجنڈا ہے
16.02.2025 13:15 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔
یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے
😂🤣😂
05.12.2024 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں بھی بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں
03.12.2024 17:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
19.11.2024 12:28 — 👍 246 🔁 43 💬 17 📌 0
بے مقصد بحث کی بجائے خود کی بات سنیں
اورخوشی کے معصوم پرندے کیلئے کھڑکی بھی کھلی رکھیں
کئی بیماریوں اور اضطراب سے نجات ملے گی،
مسائل ہمارے پریشان رہنے,لڑنے جھگڑنے اور تکرارسےحل نہیں ہوں گے،عمل سے بتدریج کم ہوتے جائیں گے
خوشی ہے اک معصوم پرندہ jang.com.pk/news/1416598
مہنگائی میں مسلسل کمی کا رجحان
مسلم لیگ ن کا خوشحال پاکستان
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
02.12.2024 13:19 — 👍 63 🔁 24 💬 3 📌 1کونسا لیگی وزیر آج اس کے پروگرام میں جائے گا ؟
02.12.2024 09:27 — 👍 35 🔁 11 💬 1 📌 0پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سٹریٹجی کوئی بہت اعلیٰ افکار پر نہی ہے سادہ سا اصول ہے جھوٹ بولو ڈٹ کر بولو اونچا بولو مسلسل بولو اور اتنی بڑی تعداد میں بولو کہ ہر طرف وہی آواز ہو اپنی تعداد سے اسے عوام کی بڑی تعداد کو سچ بنا کر پیش کر دو
نون کی ناکامی کہ حلومت میں ہوتے وسائل رکھتے توڑ نا کر سکی
کے پی میں گورنر راج، بشری کامیاب یا ناکام؟ پارا چنار کے سوتیلے بچے
youtu.be/8StFeFlBmd0?...