بہادر لوگوں کی اس ملک میں عزت نہیں ہے
لیکن یاد رکو گے
@dostafridi.bsky.social
I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵ (@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social) www.Youtube.com/DostKhanAfridi www.Instagram.com/DostKhanAfridi
بہادر لوگوں کی اس ملک میں عزت نہیں ہے
لیکن یاد رکو گے
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل سوموٹو کیس نمٹا دیا۔
پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس
مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ازخود نوٹس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹا دی گئیں، تحریری فیصلہ جاری
ذرائع کے مطابق، بھارت ایک نئے تجارتی معاہدے کے تحت امریکہ سے پٹرولیم، دفاعی سازوسامان، ہوائی جہاز اور دیگر اشیاء خریدے گا۔
03.02.2026 09:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی نے وزیرستان سے آئے ہوئے نوجوانوں کے مسائل سنیں اور فوری حل کرنے کیلئے احکامات جاری کیے!!!
03.02.2026 05:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حامد میر نے بڑا سوال اٹھادیا!!
عظمیٰ بخآری پر اب پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کب درج ہوگا!!؟؟
عمران خان کا سپاہی وقت کے فرغونوں سے لڑ پڑا ہے آپ لوگوں نے ساتھ نہیں چھوڑنا کیونکہ عوام ہی اصل طاقت ہے
انشاء اللہ یہ نوجوان ان سب کو شکست دیگا !!
پختونخواہ میں راج صرف پختونوں کا ہوگا یہاں ہم پر کوئی بند کمروں کے فیصلے مسلط نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہم ہونے دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر امن جرگہ سے دھواں دھار خطاب
عمران ریاض نے ایجنسیوں کو آئنہ دکھایا!!
کسی اور ملک میں اتنا بڑا حملہ ہوتا, تو اب تک دنیا سے پر اٹھایا ہوتا, لیکن انہیں صرف جلسے روکنا, اڈیالہ میں ملاقاتیں روکنا, ایک لیڈر جو چھپ کر ہسپتال کیسے لیں جایا جائے!!
زبردست عمران ریاض خان
یہ شکلیں بہت کچھ بیان کر رہی ہیں ،ان چہروں پر بہت کچھ لکھا ہوا ہے اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور اس قوم کو نکلنے کی توفیق دے
جیل میں عمران خان ہے ناجانے کس حال میں اور باہر صرف عوام ہے کوئی قیادت نہیں۔عمران خان 25کروڑ عوام کے لئے ناحق بے گناہ قید کاٹ رہا ہے
#FreeImranKhan
نہ اپ کوئی عدالت حکم مانتے ہیں نہ اسمبلی کی قرارداد مانتے ہیں تو بند کرو اس اسمبلی کو
31.01.2026 12:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے اداروں کو پاکستان کی کوئی فکر نہیں ہے وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور دوسری طرف پاکستان ختم ہو رہا ہے، وزیراعلی سہیل خان آفریدی
26.01.2026 13:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست میں سب سے پہلی چیز عوام کا اعتماد ہے اگر آپ حقیقی معنوں میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر آتا ہے تو عوام آپ سے پیار بھی کرتی ہے اور جان بھی نچھاور کرتی ہے!!!
عوامی ووٹوں سے منتخب ہونے کا عملی نامونہ یہ ویڈیو ہے، پنجاب میں ایک نالائق عورت کو فارم 47 کے زریعے مسلط کی گئی ہے
جھوٹ کے لئے یاداشت کا تیز ہونا بھی بہت ضروری ہے اپنے بیانات ہی ایک بار سن لیا کریں تا کہ کوئی بیانیہ تو مضبوط قسم کا لے کر آئیں ۔۔۔ڈفرز
26.01.2026 12:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایمان مزاری جیل جانے سے پہلے کہہ گئی، کہ تحریک انصاف کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے،
لہذا تحریک انصاف فیصلہ کر لے کہ آپ لوگ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں،
یا آپ مفاہمت کا راستہ چاہتے ہیں۔
عمران ریاض خان 🔥
اس دفعہ جو سہیل آفریدی جمعرات والے دن اڈیالہ آرہا ہے وہ مختلف آدمی ہے ،وہ پہلے والا سہیل آفریدی نہیں ہے
اب اس کا جو عوام کے اندر مقبولیت کا عالم کچھ اور ہے اس نے بڑی کامیابی سے لوگوں کے اندر مومنٹیم پیدا کیا
اس کا کریڈٹ سہیل آفریدی کو ملنا چاہیے
متنازع ٹیویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی کو دس دس سال قید کی سزائیں۔۔۔ایمان مزاری کو بھوکا پیاسا رکھا جا رہا ہے، شدید ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں ہر مضبوط آواز کو بند کروانے کے لئے بوگس کیسز میں پھنسایا اور قید کیا جا رہا ہے
@honey_eshaal @Shonnsy
یہ کس نوعیت کا انٹیلیجنس ادارہ ہے جس کا سربراہ گزشتہ چھ برس تک ایک غدار رہا، جس کا نام جنرل فیض ہے۔ یہ کس نوعیت کا ادارہ ہے جس نے 2001 سے آج تک تیراہ میدان سے دہشت گردوں کا خاتمہ نہیں کیا
خان ولی آفریدی
ایمان مزاری کے لیے آواز اٹھائیں 🛑
ایمان مزاری کل رات بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں رات گزاری اور آج رات بھی!!
یہ ظالم لوگ ایک نہتی حاملہ خاتون ہر کتنا ظلم کررہے ہیں!!
عمران خان کے بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں، جیل میں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
08.12.2025 18:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0منصور علی شاہ کا سوال سنیں 🔥
05.12.2025 13:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سینیٹ میں اچانک بےنامی سینیٹر کی انٹری 😅
04.12.2025 12:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈاکٹر عظمی کے لہجے میں بہت تکلیف تھی اڈیالہ کے باہر آئی عوام کو صرف ملاقات پہ اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔
02.12.2025 13:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر ۔
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی شرکت۔
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی منصوبے سےمعلوم ہوتا ہےکہ خان صاحب کیساتھ ملاقات نہ کرنے کے پیچھے بہت کچھ ہے۔ اللّٰہ رحم فرمائے
30.11.2025 13:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف فساد کی طرف نہیں جاتی پرامن رہتی ہے لیکن انکو پرامن زبان سمجھ نہیں آتی واضح پیغام ہے تم لوگوں نے عمران خان کو گولیاں ماری ہیں تم پر اعتبار نہیں کچھ ہوا تو تم میں سے کوئی نہیں بچے گا ۔
نورین خان نیازی کا انڈین میڈیا کو انٹرویو
نصر من اللہ و فتح قریب
28.11.2025 02:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج یہی پر بیٹھا رہوں گا تب تک نہیں اٹھوں گا جب تک یہ ملاقات نہیں کرواتے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی
27.11.2025 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
کہیں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے غائب تو نہیں کیا-- کہیں عمران خان پر حد سے زیادہ تشدد تو نہیں کر دیا جس کی وجہ سے پچھلے ایک مہینوں سے بہنوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا
عمران خان سے ملاقات حد سے زیادہ ضروری ہو گیا
چاہے عمران خان کال نا دیں لیکن اس دفعہ ہم ضرور ائیں گے،
اس دفعہ Do Or Die والی بات ہو گی۔
سہیل آفریدی
ڈاکٹر یاسمین راشد کو ضمانت مل گئی۔
22.11.2025 13:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0