#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
26.02.2025 07:50 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
26.02.2025 07:50 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0Super CM Punjab Maryam Nawaz sharif China Visit
21.12.2024 13:27 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0پنکی پیرنی کو چاہئے روزانہ کی بنیاد پر بیانات دیں اور بار بار پوچھے کہ باجوہ ساب تم یہ کیا اٹھا لائے ہو
21.11.2024 21:51 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
اسلام آباد کا مارچ
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سجاول کے ورکرز کنونشن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر کی آمد
20.11.2024 11:48 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0ہوگیا بھائی
19.11.2024 21:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اسلام علیکم چلیں سنا ہے کہ آپ سب ٹویٹر چھوڑ یہاں تشریف لے آئیں ہیں تو ہم بھی پیچھے پیچھے پہنچ گئے !
19.11.2024 05:21 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
گزشتہ سال قائد محترم نوازشریف کی پاکستان آمد اور استقبال کے سلسلے میں سانگھڑ میں سوشل میڈیا کنونشن کے موقع پر مرحوم کاشف خلجی صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع سانگھڑ کی محنت کو سہراتے ہوئے
اللّہ پاک کاشف کے درجات بلند فرمائے آمین
SMT convention sanghar September 2023
youtu.be/ClgcAOjSs-M
حکومت پاکستان کی جانب سے شام کی عوام کے لیے بھیجے جانے والے امدادی سامان کو وزیراعظم کی ہدایت پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کراچی ائیر پورٹ سے روانہ کرتے ہوئے
19.11.2024 14:42 — 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0
یقین ہے 24نومبر کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی۔۔۔!!
طلال چوہدری
گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں
18.11.2024 14:32 — 👍 25 🔁 13 💬 1 📌 0
Official ID's on BlueSky
CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
bsky.app/profile/maryam…
Pakistan Muslim League N
bsky.app/profile/pmlnor
سینیٹر نہال ہاشمی کے ہمراہ سابق ممبر قومی اسمبلی اور جنرل الیکشن 2024 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر NA-231 کیپٹن جمیل احمد خان سے ملاقات اس موقع پر زوہیب خان ، عمیر ملک ، وقاص ملک ، جواد گل اور انس خان بھی موجود
18.11.2024 13:37 — 👍 25 🔁 8 💬 0 📌 0
"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"
♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
Empowering the Women of South Punjab!
"Rural women of 12 districts can apply and get employment opportunities from the livestock project."
"Financial independence of rural women of Punjab is among my priorities.
"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab.
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
برانڈ ایمبیسڈر آف لَنڈا بازار
18.11.2024 09:16 — 👍 285 🔁 47 💬 24 📌 5بلیو اسکائی پر ٹویٹر کے پرانے دنوں کی یادیں تازہ ہورہی ہیں بالکل اس ہی طرح کا ماحول تھا محبتیں تھیں ایک دوسرے کا خیال تھا
18.11.2024 09:32 — 👍 18 🔁 4 💬 2 📌 1
عوامی حکومت مثالی خدمت
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے آٹزم اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سب دوستوں کو السلام علیکم
18.11.2024 05:45 — 👍 458 🔁 67 💬 197 📌 7
جیسے اپ لوگوں نے مجھے ٹویٹر پر سپورٹ کیا ویسے ہی اپ سب سے امید ہے کہ مجھے اس ایپ پر بھی سپورٹ کریں فالو کرنے والے کو انشاءاللہ فالو بیک دیا جائے گا ۔۔❤️🙌🏻
نواز شریف زندہ باد
مسلم لیگ نون پائندہ باد
تاحیات قائد ❤️
میاں محمد نواز شریف صاحب💞💞
علی امین گنڈا پور احتجاج روکنے اور عمران خان کے حوالے سے اعلی عسکری قیادت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار.
احتجاج تو بہانہ ہے، عسکری مذاکرات نشانہ ہے.
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی جانب سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی ان خواتین کو جنہیں طلاق ہوئی اور بیوہ ہیں انہیں اعلی نسل کی گائے اور بھینس دینے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے
18.11.2024 08:33 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 1
بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چڑھدے پنجاب ( انڈین پنجاب ) سے لھیندے پنجاب ( پاکستان ) شیخو پورہ آئے سکھ یاتری خواتین وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
اس بار کے انتظامات بہت اعلی ہیں
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے امریکہ پہنچ گیا نس گیا جے
18.11.2024 07:56 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0
نیلا آسماں سو گیا....
#BlueSky
میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد شخصیت ہیں جن کی وجہ سے مسلم لیگ ن سے وابستگی ہے اچھے برے حالات میں بھی مسلم لیگ ن کی سپورٹ کرتے ہیں اور یہ سب میاں نوازشریف سے محبت کی وجہ سے ہے!
18.11.2024 07:37 — 👍 51 🔁 16 💬 1 📌 3