ISF Official's Avatar

ISF Official

@isf-official.bsky.social

Insaf Students Federation (ISF) is the Students body of Pakistan Tehreek-e-Insaf.

3,764 Followers  |  3,048 Following  |  126 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.8377

Latest posts by isf-official.bsky.social on Bluesky

Correct 💯

10.02.2025 15:26 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"شکریہ عمران خان"
اپنے کپتان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پی ٹی آئی کا نیا گانا، 5 فروری کے تاریخی ورچوئل جلسے میں ریلیز کے لئے تیار۔

#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی

04.02.2025 16:44 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0

میرے لیڈر، میرے دل کی آواز، عمران خان! آپ کے پیغام نے ہماری روح کو جھنجھوڑ دیا، آپ کی قیادت نے ہمیں ایک نئی امید دی۔
#imrankhan

05.01.2025 17:51 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میرے لیڈر، میرے دل کی آواز، عمران خان! آپ کے پیغام نے ہماری روح کو جھنجھوڑ دیا، آپ کی قیادت نے ہمیں ایک نئی امید دی۔
#imrankhan

05.01.2025 17:51 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے سب سیاسی قیدیوں کو رہا کریں میں اگر جاؤں گا تو مکمل رہائی میں جاؤں گا ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا ۔ علیمہ خان

26.12.2024 09:55 — 👍 18    🔁 11    💬 2    📌 0

‏طاقت عمران خان کے پاس ہے کیونکہ انہیں 90 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت میں جن کے پاس اصل میں فیصلے کرنے کا اختیار ہےکو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ہمارے مطالبات میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارے مینڈیٹ کی بحالی شامل ہیں سابق عارف علوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔‬⁩

24.12.2024 10:05 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق پابند سلاسل کرکے پارٹی کو ٹوڑنے اور 8 فروری کو مینڈیٹ چھیننے کے باوجود فیصلہ ساز اپنے مقاصد میں ناکام ہو چکے ہیں ۔
عمران خان پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے گئے اپنی قوم کی خاطر فسطائیت کے باوجود ٹوٹ نہی رہا عمران خان کو امید نہیں ٹوٹنے دے رہی

24.12.2024 10:01 — 👍 11    🔁 3    💬 1    📌 0

‏ہم مختلف جیل کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے
خدیجہ شاہ

23.12.2024 15:11 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0

‏ہم مختلف جیل کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے
خدیجہ شاہ

23.12.2024 15:11 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0

‏مزاکرات میں ہم عمران خان کی رہائی اور کارکنوں پر جو ظلم و تشدد کیا جا رہا ہے اِن دو چیزوں پر لچک نہیں دیکھائی جائے گی، صاحبزادہ حامد رضا

23.12.2024 15:07 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0

‏مزاکرات میں ہم عمران خان کی رہائی اور کارکنوں پر جو ظلم و تشدد کیا جا رہا ہے اِن دو چیزوں پر لچک نہیں دیکھائی جائے گی، صاحبزادہ حامد رضا

23.12.2024 15:07 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏لبنان ٹائمز نے عمران خان کی ویڈیو لگادی 🚨

جس میں عمران خان نے کہا کہ اللہ نے مجھے شہادت اور غلامی میں ایک چننے کا موقع دیا تو میں شہادت چنوگا

23.12.2024 14:57 — 👍 23    🔁 13    💬 1    📌 0

‏عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی

23.12.2024 05:36 — 👍 17    🔁 7    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏جس لیڈر کو اپنا اصلی پیغام باہر بھیجنے کے لیے اپنی بہنوں اور بیوی کی ضرورت پڑتی ہے کیا اپ کو لگتا ہے اس لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پی ٹی أئی قیادت چلا سکے گی ۔۔

22.12.2024 15:50 — 👍 21    🔁 9    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social

22.12.2024 14:57 — 👍 21    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social

22.12.2024 14:57 — 👍 21    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ملک محمد ادریس عمران خان پر جان قربان کرنے والا آج اپنی جان قربان کر گیا۔ شہید کا جنازہ گھر پہنچنے پر مناظر۔۔۔

22.12.2024 12:55 — 👍 23    🔁 15    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏ملک محمد ادریس عمران خان پر جان قربان کرنے والا آج اپنی جان قربان کر گیا۔ شہید کا جنازہ گھر پہنچنے پر مناظر۔۔۔

22.12.2024 12:55 — 👍 23    🔁 15    💬 1    📌 0

‏تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ۔ تحریک انصاف کی کمیٹی کل ملاقات کے لیے جائے گی۔

شیخ وقاص اکرم

22.12.2024 11:16 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ۔ تحریک انصاف کی کمیٹی کل ملاقات کے لیے جائے گی۔

شیخ وقاص اکرم

22.12.2024 11:16 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

*‏امریکہ میں باسکٹ بال میچ کے دوران کی فوٹو کہاں کہاں سے نیازی کو مائنس کرو گے کباڑیوں!!!*🫶🔥🚨

22.12.2024 04:54 — 👍 17    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

*‏امریکہ میں باسکٹ بال میچ کے دوران کی فوٹو کہاں کہاں سے نیازی کو مائنس کرو گے کباڑیوں!!!*🫶🔥🚨

22.12.2024 04:54 — 👍 17    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

‏جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان

21.12.2024 14:54 — 👍 23    🔁 11    💬 1    📌 2
Post image

‏جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان

21.12.2024 14:54 — 👍 23    🔁 11    💬 1    📌 2
Video thumbnail

اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔
‎#FreeImranKhan

21.12.2024 14:52 — 👍 22    🔁 13    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔
‎#FreeImranKhan

21.12.2024 14:52 — 👍 22    🔁 13    💬 0    📌 0

@isf-official is following 1 prominent accounts