بلیو سکائی کیا ہے ؟
یہ "ٹویٹر" مرحوم سے ملتا جلتا سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے کیونکہ یہ ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی کا ہی منصوبہ ہے۔
ایلون مسک کے ٹرمپ کابینہ جوائن کرنے کے بعد امریکی بطور احتجاج ایکس سے یہاں تیزی سے منتقل ہو رہے ہیں اور ہم حسب سابق ان کے پیچھے پیچھے ہیں