حکومت کا 31مارچ کے بعد افغان شہریوں کو گھر کرائے پر دینے والے مکان مالکان کے خلاف سخت کارروائی، بھاری جرمانہ اور ایک سال تک سزا کا فیصلہ
17.03.2025 15:30 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0@nowarid.bsky.social
اختلاف کیجئے یہ آپ کا حق ہے مگر دلائل کیساتھ کیونکہ ممکن ہے دلائل کی بنیاد پر یہ اختلاف اتفاق میں بدل جائے !
حکومت کا 31مارچ کے بعد افغان شہریوں کو گھر کرائے پر دینے والے مکان مالکان کے خلاف سخت کارروائی، بھاری جرمانہ اور ایک سال تک سزا کا فیصلہ
17.03.2025 15:30 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0آپ کے خیال آج کل وقت کے ضیاع کا سب سے بڑا سبب کیا ہے ؟
10.02.2025 20:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان : عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے بی ایل اے کی جانب سے زرعی زمینوں میں لگائی گئی اینٹی پرسن مائنز کو ہٹایا جا رہا ہے۔ ہم بلوچستان کی خوشحالی کے ان دشمنوں سرکوبی جاری رکھیں گے
انشاء اللہ
شہباز شریف کی انتھک محنت رنگ لانے لگی !
سعودی ولی عہد کی 6 ماہ کے دوران شہبازشریف سے 5 ویں بار ملاقات ہوئی !
حکومت نے آئی ایم کے ساتھ آخری پروگرام کا اعلان کر دیا !
الحمد للہ !
اہم ترین👇
عمران خان اور جنرل فیض حمید کی فسطائیت کا شکار ہونے والے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات کر دیے گے ہیں۔۔
حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے
مظاہرین نے بشری بی بی کے کینٹینر کو آگ لگا دی !
26.11.2024 18:48 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔
26.11.2024 18:47 — 👍 4 🔁 3 💬 1 📌 1اٹک پل پر انکا انتظار ہو رہا ۔۔۔DPO صاحب پٹھان بھاگ رہے ہیں تن دیو ہن😂
26.11.2024 17:45 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0آپریشن کلین اپ شروع ہونے کے بعد بھاگ کر آئی ایٹ قبرستان میں چھپنے والے گیارہ افغانی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے گرفتار کر لئے
26.11.2024 17:50 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0مظاہرین کی بڑی تعداد کے پی کے واپس جانا شروع !
26.11.2024 17:41 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0🚨رینجرز نے جی 6 اور جی 7 کے اطراف سے پی ٹی آئی کارکنان کا گھیراؤ کر لیا۔ مظاہرین پیچھے ہٹتے جا رہے ہیں۔
ڈی چوک سے تمام میڈیا ڈی ایس این جیز کو آف لائن کر دیا گیا۔ میڈیا کو آپریشن ایریا سے نکل جانے کی ہدایت۔
قریبی علاقوں میں لائٹس بند کروا دی گئی۔ مقامی آبادی گھروں سے باہر نہ نکلے اعلانات!
🤣
26.11.2024 17:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپریشن کلین اپ میں تیزی آ گئی !
26.11.2024 17:36 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے چائنہ چوک بھی پہنچ گئے !
26.11.2024 17:33 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0گرینڈ آپریش شروع!
رینجرز اور پولیس نے مظاہرین کو گھیر لیا!
متعدد گرفتار !
آپریشن رد الفساد شروع !
26.11.2024 17:27 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0ناکام یا کامیاب احتجاج ؟
25.11.2024 12:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔
25.11.2024 11:46 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0حاضر خدمت ہے جاپان اور جرمنی کی مشترکہ سرحدوں کے بعد اٹلی کا شہر برسلز، پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے ٹوئٹ ہوئی ہے، بیلجئیم تو دارالحکومت کھو بیٹھا
24.11.2024 22:01 — 👍 51 🔁 15 💬 2 📌 1بریکنگ نیوز!
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی!
99 ہزار کی حد عبور کر گئی !
نعمتوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجئے تاکہ ان میں اضافہ ہوتا رہے !
24.11.2024 08:17 — 👍 9 🔁 0 💬 0 📌 0اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
پاکستان میں بیلاروس کے صدر آ رہے ہیں وہ پاکستان کے بہترین دوست ہیں جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان سے تعاون بڑھانا چاہتا ہے سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے اسی تاریخ کو احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے۔
23.11.2024 12:38 — 👍 40 🔁 9 💬 0 📌 0رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
20.11.2024 12:17 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0نوجوان اپنے مستقبل کی فکر کریں !
19.11.2024 20:09 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
گزشتہ کئی دھائیوں سے پاکستانی چینلز پر پرائم ٹام میں صرف سیاست برائے سیاست اور تنقیدی پروگرامز ہو رہے
مارننگ شو میں جعلی عامل بابے وعلیکم عالم اور جعلی حکیموں کی بھرمار ہے
پاکستان اس دن ترقی کرے گا جب عام موضوع بحث سائنس و ٹیکنالوجی اور زرعی ترقی اور معاشرتی اخلاقیات ہوں
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔
ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔