دانک
ماھتاک اسپر ءِ دومی تاک
نبشتہ کار: ڈاکٹر اللہ نزر بلوچ
@drallahnazar.bsky.social
رجانک : سرباز وپا
توار: ماھو بلوچ
youtu.be/E6j_66b4CAs
@jiand1.bsky.social
Freelance Journalist
دانک
ماھتاک اسپر ءِ دومی تاک
نبشتہ کار: ڈاکٹر اللہ نزر بلوچ
@drallahnazar.bsky.social
رجانک : سرباز وپا
توار: ماھو بلوچ
youtu.be/E6j_66b4CAs
With the utmost respect, we appeal to the leaders of Qatar and Oman to understand the cultural and historical ties between the Baloch nation and the Arab nations and prevent their citizens from traveling to occupied Balochistan for hunting.
Balochistan Liberation Front (BLF)
جدید جنگی حکمت عملیاں، جدید تنظیمی ساخت نے بی ایل ایف کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کے ہر کونے میں فورسز کو شدید حملوں کا سامنا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے پاکستانی فورسز بلوچستان میں شدید نفسیاتی دباو کا شکار ہے
Balochistan Libration Front
t.me/Honaach
خاران: 45 منٹ تک جاری رہنے والے حملے میں ایک میجر سمیت نو اہلکار ہلاک اور معتدد فوجی اہلکاروں کو زخمی کیا۔
حملے کے بعد سرمچار محفوظ مقامات پر پہنچ گئے۔
میجر گہرام بلوچ ترجمان، بی ایل ایف
تمپ: آج شام چار بجے ہمزہی میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ
حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا ہے۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ اور دکی میں چار مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، معدنیات لیجانے والی گاڑیوں اور مواصلاتی ٹاوروں کو نشانہ بناکر دشمن افواج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔
#بلوچستان
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ہیرونک میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کرنے جبکہ پنجگور میں ریاستی ایجنٹ عبدالغفور کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرلی۔
#کیچ #پنجگور
مقامی ذرائع سے لی گئی ویڈیو فوٹیج میں، بی ایل ایف کے سرمچاروں کو پاکستانی افواج کے لیے منصوبوں پر کام کرنے والی ایک تعمیراتی کمپنی کے دو ڈمپر ٹرکوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
17.12.2024 11:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پروم، ہوت آباد اور میر آباد میں چار مختلف حملوں میں ٹریلر، ڈمپر، ٹرک اور ٹینکر سمیت چھ گاڑیوں کو نزر آتش کرکے تباہ کیا، جبکہ چار ٹرالروں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچایا۔
t.me/jeeyandbaloch1
گزشتہ رات کیچ کے علاقے ہیرونک میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ
علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنائی گئیں۔
بی ایل ایف جدید جنگی حربوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی خصوصی ٹیموں انٹلیجنس ٹیم، قربان یونٹ، اسپیشل آپریشن اسکواڈ اور اسناپئر ٹیکٹکل ٹیم کے ذریعے بلوچستان بھر میں قابض دشمن فورسز پر کاری ضرب لگا کر دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان سے دوچار کر رہا ہے۔
راج ءِ امیت 🫡
بریکنگ نیوز
بی ایل ایف نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور سبز کوہ آپریشن میں شہید ہونے والےبلوچ فرزندوں کی شہادت پر جشن منانےکے دوران قابض فوجی افسروں سیمت آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں، مقامی ڈیتھ اسکواڈ اور مخبروں پر حملہ کرکے شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
زامران: گزشتہ روز پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ
بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں فورسر کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔
گزشتہ روز مسلح افراد کا مند چکاپ میں پاکستانی فورسز کے دو گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر شدید حملہ
حملے میں فورسز کو بڑی تعداد میں جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
آئیے ہم اپنے قومی رہنما کماش واحد کمبر کی آواز بنیں کیونکہ کماش نے اپنی پوری زندگی بلوچ عوام کے روشن مستقبل کے لیے وقف کر رکھی تھی، آج وہ زندان میں ہے پتا نہیں کس حال میں ہوگا ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے قومی رہنماء کیلئے آواز بلند کریں۔
#ProduceWahidKambarBeforeCourt
گزشتہ رات تمپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معتدد ٹریلروں کو نزر آتش و فائرنگ کرکے تباہ کردیا ہے۔
جبکہ گیس ٹینکروں کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچایا گیا ہے۔
تمپ کے علاقے ہوت آباد میں مسلح افراد نے دو ٹیلروں کو نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ اسی دوران پاکستانی فوج کو پانی سپلائی کرنے والے ٹینکر کو بھی مسلح افراد نے نشانہ بنایا ہے۔
11.12.2024 09:38 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0گزشتہ رات واشک کے علاقے رخشان میں مسلح افراد نے گیس لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ کرکے گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔
11.12.2024 07:28 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اگاں بلوچ ءَ وتئی تہ ءِ کمبر پد جت گُڈا وت گْوش ایت
”کس گبرے پہ گاری ءَ نیلیت
من وتئی آریپیں پت ءِ بیرا
چون کِل انت گوں دژمنیں مرد ءَ
کہ بیر منی چمانی تہ ءَ گرد انت“
بس بلوچ ءَ وتئی تہ ءِ ”کمبر“ پد جنگی انت ”کمبر“ وتئی دیم ءِ کار ءَ وت کنت“
کماش 💔
بریکنگ نیوز
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسنائپر ٹیکٹکل ٹیم (ایس ٹی ٹی) نے آواران کے علاقے جھاؤ میں کوہڑو کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کے باہر کھڑے فوجی اہلکار کو اسناپئر سے نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔
#بلوچستان
معراج شاد، گمشاد بلوچ، دودا بلوچ اور مزمل بلوچ کو گزشتہ روز کراچی سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ کر چاروں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
یاد رہے دودا بلوچ اور گمشاد بلوچ کو گزشتہ سال بھی پاکستانی فورسز نے جبری طور لاپتہ کیا گیا تھا تاہم بعدزاں انہیں رہا کیا گیا تھا۔
تمپ میرآباد مین روڈ کے قریب گاڈی میں ایک شخص کی لاش برآمد
تاہم شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
کیچ کے علاقے بالیچاہ میں زبیدہ جلال روڑ کے قریب بم دھماکہ
دھماکہ کے بعد ایف سے نے گورنمنٹ ہائی اسکول بالیچاہ کے ماسٹر داؤد سمیت کئی افراد کو لاپتہ کردیا۔
#کیچ #بلوچستان
جھاؤ کے علاقے کوھڑو میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے گزشتہ روز ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔
#آواران #بلوچستان
تراولیں ندارگ
ندارگ تراول اَنت
دمکاں دل ءِ
ہر رو شِپاد ءَ سئیل کنت کسّے
گشئے انچو منی وھماں شریدار اِنت
دل ءُ دیدگ اد ءَ میراس اَنت
تہنا ازمکارانی
اد ءَ پہ ارس ءُ بچکنداں کجا نیمون شوہازئے
دریگاں متلبی اوشتنت
دراں پنڈوک شوہاز اَنت
شائر: میر اُمر میرؔ
جو بلوچ بیرونی ملک ہیں وہ اپنی قوم کے سفیر ہیں ان پر فرض ہے کہ وہ ہر پلیٹ فارم پر اپنی قومی آزادی کی حقانیت اور قابض کی جبر کو آشکار کریں۔
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ