اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
16.12.2024 15:40 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0@huma-ch.bsky.social
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
16.12.2024 15:40 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0😀
23.11.2024 10:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😝
23.11.2024 10:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آواز کو تو کون سمجھتا کہ دُور دُور
خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا🖤
ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺮﺯﺍ ، ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ، ﻗﯿﺲ ﮔﺌﮯ !!
ﮐﯿﻮﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﺎﻝ ﺳﺎﺋﯿﮟ_!!
_________________ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺎﻟﻢ ِ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺪ ﮐﺮﺍ
___________________ﻧﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮐﮯ ﭨﺎﻝ ﺳﺎﺋﯿﮟ..
’ اچھا میں تمہیں اُرْدُو میں خط لکھوں گا ، پڑھ لو گی نا ؟
لوگ اب اُرْدُو بولتے یا لکھتے ہوئے شرماتے ہیں .
انگریزی میں کسی کو ’ ٹیک کیئر ’ کہو تو لگتا ہے کے بس مروت میں بات کہہ دی ہو .
جبکہ جب کوئی یہ کہتا ہے ’ اپنا خیال رکھنا ’ تو لگتا ہے کے کوئی کہانی مکمل ہو جائے🌹
#قومی_زبان
"ہم کسی کے چلے جانے پر نہیں روتے بلکہ ان کے بغیر رہنے پر روتے ہیں۔"💔
20.11.2024 19:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے
19.11.2024 21:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0❤️
19.11.2024 11:10 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
19.11.2024 06:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Wah
18.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Hm
18.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بےکار ہی کاندھوں پر کئی بوجھ اُٹھائے
آپ کی رائے میں انسانیت کو سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟؟؟
18.11.2024 18:29 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے محبت تو ہار جاتی ہے
18.11.2024 18:26 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0Thanx
18.11.2024 18:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یاد تیری نے گھیرا پایا
تک لیا ہوسی کلی آں میں
فالو کر لیں
18.11.2024 18:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ok
18.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان
18.11.2024 15:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Tired
18.11.2024 14:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌷
18.11.2024 13:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان اس بندے کا نام ہے
18.11.2024 13:49 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0Bilkul wohi ye😀
18.11.2024 13:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🌷
18.11.2024 13:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی موجود ہیں؟😒
18.11.2024 13:37 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0Ok
18.11.2024 13:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم نہیں نکلیں گے😒
18.11.2024 13:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی پاکستانی بھی اس ایپ پر ہے؟
18.11.2024 13:32 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0