Good Morning
08.01.2025 00:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@randhawawolf.bsky.social
Writer & Director🖋 🎥
Good Morning
08.01.2025 00:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک سال کے علاج کے بعد، میرے ماہر نفسیات نے مجھ سے کہا، "شاید زندگی سب کے لیے نہیں ہے۔۔۔🌿
~لیری براؤن
دنیا کے 9 لمبے ترین بارڈر
08.01.2025 00:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"میں خدا سے راضی ہوں۔ مسئلہ مجھے انسان سے ہے۔"
~چارلی چیپلن
1950 کی دہائی کے وسط میں پنجاب کے ایک گاؤں کے گھر میں ایک کچن جو بہت منظم تھا۔
08.01.2025 00:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ھے آسان بہت
اس کو لگتا تھا فقط، ہاتھ چھڑانا ہوگا ...★
"جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔"
شمالی کوریا میں مارشل لاء لگنے کی خبریں
03.12.2024 21:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب تُو مجھ کو پانے کی تدبیر کر،
اب میں تجھ کو کھونے پر آمادہ ہوں️
" صحراؤں کی خوبصورتی "
جب ہیلی کاپٹر ریت سے بھرے صحراؤں میں اڑائے جاتے ہیں تو ان کے بلیڈز (پر) ہوا میں اڑتے ہوئے ریت کے ذرات سے ٹکراؤ کرتے ہیں۔ یہ مائیکرو پارٹیکلز کے ساتھ رگڑ آگ سے جیسی چنگاریاں پیدا کرتا ہے جو ہیلی کاپٹر کے بلیڈز کے کناروں پر نمودار ہوتی ہے،
"سوال پہلے اپنی قیادت سے کرو کہ بھاگے کیوں"
مگر شعور اتنا ہی ہے کیونکہ تم لوگ زومبی ہو ارسلان بیٹا جو ٹرینڈ چلائے اس پر لگ جاتے ہو
بنگلہ دیش نے
بھارت کے بجائے پاکستان کو 25000 ٹن چینی مہیا کرنے کا آرڈر دے دیا
جنوری میں روانہ کر دی جائے گی۔
دن کو ظالم کے مقابل جو کھڑے ہوتے ہیں
رات ہوتی ہے تو پاؤں میں پڑے ہوتے ہیں
میری طرح جیسے انگریزی سمجھ نہیں آتی وہ صرف دیکھنے آتے ہیں🤣
03.12.2024 13:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤
30.11.2024 21:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Take a look at the top run-scorers since 2020.
Babar Azam leads the list with 7527 runs.
🤣🤣
29.11.2024 19:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تم تکتی ہو چاند کو یا چاند تکتا ہے تمہیں ۔۔۔۔🙂🖤
27.11.2024 20:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم بھاگ گئے ہیں لیکن دھرنا جاری ہے 😂
27.11.2024 20:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال 😁🤣😂
27.11.2024 20:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عسکری اور سیاسی دونوں محاذوں پر اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ہی بنائے گئے روبوٹس کا سامنا ہے
27.11.2024 18:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 02018 بنی فلم ڈونکی راجہ میں سب سے زبردست ڈائیلاگ لومڑی نے بولا تھا:
"منگو تمہیں راجہ بنانا ہماری سب سے بڑی بھول تھی
😂