گولی کیوں چلائی ؟
10.12.2024 00:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@dandapeer1.bsky.social
ٹوئیٹر والے پیر،ڈنڈا پیر
گولی کیوں چلائی ؟
10.12.2024 00:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کرم واقعے پر پہلا سوال ہرقسم کی سرحدوں کے خود ساختہ ٹھیکیداروں سے ہونا چاہئے۔ وہ باقی معاملات میں اختیارات کی تقسیم کو کتنا مانتے ہیں جو یہاں انہیں بچ نکلنے کا راستہ دیا جائے۔
مگر یہ بھی درست ہے کہ ایسا واقعہ کسی اور صوبے میں ہوتا تو کاروان انقلاب ابتک اسکے وزیراعلیٰ کا حشرنشر کر چکاہوتا ۔۔۔
ہم پاکستانی بھیڑوں نے وردی والے بھیڑیے حفاظت پر رکھے ہوئے ہیں ۔
23.11.2024 01:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم سب ٹوئیٹر والے دوستوں کو بلیو سکائی پر ڈانڈ پیر کی طرف سے 🤣🤣
20.11.2024 02:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0