ادھر بھی سیلاب آیا یا نہیں ؟
11.09.2025 20:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ادھر بھی سیلاب آیا یا نہیں ؟
11.09.2025 20:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Anyone ?
16.07.2025 20:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ramazan Mubarak
03.03.2025 01:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
If you buy things that you dont need,
One day you will have to sell the things that you do need..!
جی 😀
21.01.2025 16:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Sialkot fog ❤️
#winter
Everyone has a story
27.12.2024 22:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج کا موسم ❤️
27.12.2024 10:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
دسمبر میں لوگ ایسے شادیاں کر رہے ہیں جیسے اگلے سال سے شادی پر پابندی لگ جانی ہے
ہر روز شادی کا کوئی نہ کوئی فنکشن اٹینڈ کرنا پڑ رہا ہے
Merry Christmas
25.12.2024 06:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Happy birthday to quid ❤️
25.12.2024 06:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اس سال جس سوال کا جواب جاننے کے لیے پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل کا رخ کیا وہ یہ تھا کہ دادی کی وفات سے قبل لاکھوں روپے کیسے کمائیں
(how to make millions before grandma dies)
Nobody's thinking about you
12.12.2024 17:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good morning
10.12.2024 04:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good morning
09.12.2024 04:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
"Girlfriend gives you few hours happiness
But,Money gives you lifetime respect."
پاکستان میں دس گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو گیا
07.12.2024 15:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا بنا پھر چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہو رہی ہے یا نہیں ؟
05.12.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہمارے لوگوں میں قوت برداشت بہت کم ہوگئی ہے
سیالکوٹ میں آج دو گاڑیاں جارہی تھیں
پیچھے والے نے دو تین دفعہ ہارن بجایا
اگلی گاڑی والا رک کر باہر نکل آیا اور پچھلے والے سے لڑنا شروع ہو گیا کہ
“ہن لنگ کے وخا”
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں
فجراں دے وچ رِڑکی لسّی
لسّی دے وچ تَردا مکھن
شِکر دوپہرے بھخدی روٹی
امب دی پھاڑی
وچ تندور دے بُھنیا بینگن
گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ
ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا
ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں ۔
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ ابھی بھی زلالت والی ہی ہے
04.12.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good to see you sir 😍
04.12.2024 08:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسا لگ رہا ہے کہ پٹواریوں میں بلیو سکائی کا کریز ختم ہو گیاہے
04.12.2024 05:51 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 1Good morning
03.12.2024 04:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Eat, laugh, and love with the best company!
02.12.2024 19:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“لاش یونین آف جرنلسٹ”
02.12.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیے ہر حال میں عمران خان کو تاقیامت امر کرنا چاہ رہے ہیں
02.12.2024 10:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آپ نے ویسے ماننا نہیں لیکن پی ٹی آئی نے اپنا جھوٹا بیانیہ لوگوں میں بیچ دیا ہے لوگ بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا پر یقین کر لیتے ہیں اور وہ آگے نئے بیانیہ کی طرف نکل جاتے ہیں
ابھی گلی محلہ میں کسی سے بات کر لیں وہ آپکو کہے گا کہ حکومت نے سیکنڑوں لوگوں کو مار دیا ہے
جب لوگ محبت کرنا چھوڑ دیتے ھیں تو وہ بوڑھے ھو جاتے ھیں۔اس لئے جوان رہنے کیلئے پیار محبت کرتے رہا کریں
29.11.2024 21:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0